Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Prophets-21 سورت الانبیاء  ›Ayah No-53 ایت نمبر
| قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا: ہم نے اپنے باپ دادا کو ان(مُورتیوں) کی عبادت کرتے ہوئے پایا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ بولے کہ : ہم نے اپنے باپ دادوں کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہوں نے جواب دیا "ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے" |
| احمد رضا خان | بولے ہم نے اپنے دادا کو ان کی پوجا کرتے پایا |
| احمد علی | انہوں نے کہا ہم نے اپنے باپ دااد کو انہیں کی پوجا کرتے پایا ہے |
| فتح جالندھری | وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے |
| طاہر القادری | وہ بولے: ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی پرستش کرتے پایا تھا، |
| علامہ جوادی | ان لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو بھی ان ہی کی عبادت کرتے ہوئے دیکھا ہے |
| ایم جوناگڑھی | سب نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی عبادت کرتے ہوئے پایا |
| حسین نجفی | انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | They said: we found our fathers the worshippers thereof. |
| M.M.Pickthall: | They said: We found our fathers worshippers of them. |
| Saheeh International: | They said, "We found our fathers worshippers of them." |
| Shakir: | They said: We found our fathers worshipping them. |
| Yusuf Ali: | They said, "We found our fathers worshipping them." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں