Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Prophets-21 سورت الانبیاء  ›Ayah No-54 ایت نمبر
| قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ |
| آسان اُردو | اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: واقعی تم ہو، تم ا ور تمہارے باپ دادا بھی ایک واضح گمراہی میں تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ابراہیم نے کہا : حقیقت یہ ہے کہ تم بھی اور تمہارے باپ دادے بھی کھلی گمراہی میں مبتلا رہے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس نے کہا "تم بھی گمراہ ہو اور تمہارے باپ دادا بھی صریح گمراہی میں پڑے ہوئے تھے؟" |
| احمد رضا خان | کہا بے شک تم اور تمہارے باپ دادا سب کھلی گمراہی میں ہو، |
| احمد علی | کہا البتہ تحقیق تم اور تمہارے باپ دادا صریح گمراہی میں رہے ہو |
| فتح جالندھری | (ابراہیم نے) کہا کہ تم بھی (گمراہ ہو) اور تمہارے باپ دادا بھی صریح گمراہی میں پڑے رہے |
| طاہر القادری | (ابراہیم علیہ السلام نے) فرمایا: بیشک تم اور تمہارے باپ دادا (سب) صریح گمراہی میں تھے، |
| علامہ جوادی | ابراہیم علیھ السّلامنے کہا کہ یقینا تم اور تمہارے باپ دادا سب کھلی ہوئی گمراہی میں ہو |
| ایم جوناگڑھی | آپ نے فرمایا! پھر تو تم اور تمہارے باپ دادا سبھی یقیناً کھلی گمراہی میں مبتلا رہے |
| حسین نجفی | آپ نے کہا تم بھی اور تمہارے باپ دادا بھی کھلی ہوئی گمراہی میں تھے۔ |
| M.Daryabadi: | He said: assuredlY ye, ye and your fathers, have been in error manifest. |
| M.M.Pickthall: | He said: Verily ye and your fathers were in plain error. |
| Saheeh International: | He said, "You were certainly, you and your fathers, in manifest error." |
| Shakir: | He said: Certainly you have been, (both) you and your fathers, in manifest error. |
| Yusuf Ali: | He said, "Indeed ye have been in manifest error - ye and your fathers." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں