اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-38 ایت نمبر

هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ
آسان اُردو یہ فیصلے کا دن ہے، ہم نے تمہیں اور پہلوں کو جمع کر لیا ہے۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ فیصلے کا دن ہے۔ ہم نے تمہیں اور پچھلے لوگوں کو اکٹھا کرلیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے
احمد رضا خان یہ ہے فیصلہ کا دن، ہم نے تمہیں جمع کیا اور سب اگلوں کو
احمد علی یہ فیصلہ کا دن ہے ہم تمہیں اور پہلوں کو جمع کریں گے
فتح جالندھری یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
طاہر القادری یہ فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم تمہیں اور (سب) پہلے لوگوں کو جمع کریں گے،
علامہ جوادی یہ فیصلہ کا دن ہے جس میں ہم نے تم کو اور تمام پہلے والوں کو اکٹھا کیا ہے
ایم جوناگڑھی یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے
حسین نجفی یہ فیصلے کا دن ہے جس میں ہم نے تمہیں اور پہلے والوں کو جمع کر دیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: This is the Day of Decision, We have assembled both ye and the ancients.
M.M.Pickthall: This is the Day of Decision, We have brought you and the men of old together.
Saheeh International: This is the Day of Judgement; We will have assembled you and the former peoples.
Shakir: This is the day of decision: We have gathered you and those of yore.
Yusuf Ali: That will be a Day of Sorting out! We shall gather you together and those before (you)!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
قیامت کے دن