اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-39 ایت نمبر

فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ
آسان اُردو پھر اگر تمہارے پاس کوئی داؤ ہے، تو پھر مجھ پر چلا لو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب اگر تمہارے پاس کوئی داؤ ہے تو مجھ پر وہ داؤ چلا لو۔
ابو الاعلی مودودی اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو
احمد رضا خان اب اگر تمہارا کوئی داؤ ہو تو مجھ پر چل لو
احمد علی پس اگر تمہارے پاس کوئی تدبیر ہے تو مجھ پر کر دیکھو
فتح جالندھری اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
طاہر القادری پھر اگر تمہارے پاس (عذاب سے بچنے کا) کوئی حیلہ (اور داؤ) ہے تو (وہ) داؤ مجھ پر چلا لو،
علامہ جوادی اب اگر تمہارے پاس کوئی چال ہو تو ہم سے استعمال کرو
ایم جوناگڑھی پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو
حسین نجفی اگر تمہارے پاس (دوزخ سے بچنے کے لئے) کوئی تدبیر ہے تو میرے مقابلہ میں چلاؤ۔
=========================================
M.Daryabadi: If now ye have any craft, try that craft upon Me.
M.M.Pickthall: If now ye have any wit, outwit Me.
Saheeh International: So if you have a plan, then plan against Me.
Shakir: So if you have a plan, plan against Me (now).
Yusuf Ali: Now, if ye have a trick (or plot), use it against Me!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت