Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                           Noah-71 سورت نوح ›Ayah No-14 ایت نمبر
| وَ قَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا |
| آسان اُردو | اور اُسی نے تمہیں (طرح طرح کی) حالتوں پیدا کیا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | حالانکہ اس نے تمہیں تخلیق کے مختلف مرحلوں سے گزار کر پیدا کیا ہے |
| ابو الاعلی مودودی | حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے |
| احمد رضا خان | حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح بنایا |
| احمد علی | حالانکہ اس نے تمہیں کئی طرح سے بنا یا ہے |
| فتح جالندھری | حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے |
| طاہر القادری | حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح کی حالتوں سے پیدا فرمایا، |
| علامہ جوادی | جب کہ اسی نے تمہیں مختلف انداز میں پیدا کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے |
| حسین نجفی | حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے خلق کیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And surely He hath created you by stages. |
| M.M.Pickthall: | When He created you by (divers) stages? |
| Saheeh International: | While He has created you in stages? |
| Shakir: | And indeed He has created you through various grades: |
| Yusuf Ali: | "'Seeing that it is He that has created you in diverse stages? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت