اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر        The Declining Day-103 سورت العصر   Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ الْعَصْرِۙ
آسان اُردو قسم ہے (دن بدن کم ہونے والے) وقت کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی زمانے کی قسم۔
ابو الاعلی مودودی زمانے کی قسم
احمد رضا خان اس زمانہ محبوب کی قسم
احمد علی زمانہ کی قسم ہے
فتح جالندھری عصر کی قسم
طاہر القادری زمانہ کی قَسم (جس کی گردش انسانی حالات پر گواہ ہے)۔ (یا- نمازِ عصر کی قَسم (کہ وہ سب نمازوں کا وسط ہے)۔ (یا- وقتِ عصر کی قَسم (جب دن بھر چمکنے والا سورج خود ڈوبنے کا منظر پیش کرتا ہے)۔ (یا- زمانۂ بعثتِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قَسم (جو سارے زمانوں کا ماحصل اور مقصود ہے)،
علامہ جوادی قسم ہے عصر کی
ایم جوناگڑھی زمانے کی قسم
حسین نجفی قَسم ہے زمانے کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the time,
M.M.Pickthall: By the declining day,
Saheeh International: By time,
Shakir: I swear by the time,
Yusuf Ali: By (the Token of) Time (through the ages),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے