اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Rivalry in Worldly Increase-102 سورت التکاثر Ayah No-8 ایت نمبر

ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠
آسان اُردو پھر اُس دن تم سے واقعی نعمت (عیاشی) کے بارے میں پوچھا جاے گا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر تم سے اس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا (کہ ان کا کیا حق ادا کیا)
ابو الاعلی مودودی پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی
احمد رضا خان پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی
احمد علی پھر اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا
فتح جالندھری پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
طاہر القادری پھر اس دن تم سے (اﷲ کی) نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا (کہ تم نے انہیں کہاں کہاں اور کیسے کیسے خرچ کیا تھا)،
علامہ جوادی اور پھر تم سے اس دن نعمت کے بارے میں سوال کیا جائے گا
ایم جوناگڑھی پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا
حسین نجفی پھر اس دن تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور بازپُرس کی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then, on that Day, ye shall surely be asked of the delights.
M.M.Pickthall: Then, on that day, ye will be asked concerning pleasure.
Saheeh International: Then you will surely be asked that Day about pleasure.
Shakir: Then on that day you shall most certainly be questioned about the boons.
Yusuf Ali: Then, shall ye be questioned that Day about the joy (ye indulged in!).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جو تم دنیاوی زندگی میں کیا کرتے تھے