Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹      The Rivalry in Worldly Increase-102 سورت التکاثر ›Ayah No-7 ایت نمبر
| ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ |
| آسان اُردو | پھر تم اُس(جہنم) کو واقعی یقین والی آنکھ سے دیکھو گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر یقین جانو کہ تم اسے بالکل یقین کے ساتھ دیکھ لو گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے |
| احمد رضا خان | پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے، |
| احمد علی | پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے |
| فتح جالندھری | پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا) |
| طاہر القادری | پھر تم اسے ضرور یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے، |
| علامہ جوادی | پھر اسے اپنی آنکھوں دیکھے یقین کی طرح دیکھو گے |
| ایم جوناگڑھی | اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے |
| حسین نجفی | پھر تم لوگ (آخرت میں) ضرور یقین کی آنکھ سے اسے (یقینی دیکھنا) دیکھو گے۔ |
| M.Daryabadi: | Then ye shall surely beholdwith the surety of vision. |
| M.M.Pickthall: | Aye, ye will behold it with sure vision. |
| Saheeh International: | Then you will surely see it with the eye of certainty. |
| Shakir: | Then you shall most certainly see it with the eye of certainty; |
| Yusuf Ali: | Again, ye shall see it with certainty of sight! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے