Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹      The Rivalry in Worldly Increase-102 سورت التکاثر ›Ayah No-6 ایت نمبر
| لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ |
| آسان اُردو | (اب) واقعی تم جہنم کی آگ دیکھو گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقین جانو تم دوزخ کو ضرور دیکھو گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تم دوزخ دیکھ کر رہو گے |
| احمد رضا خان | بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے |
| احمد علی | البتہ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے |
| فتح جالندھری | تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے |
| طاہر القادری | تم (اپنی حرص کے نتیجے میں) دوزخ کو ضرور دیکھ کر رہو گے، |
| علامہ جوادی | کہ تم جہنمّ کو ضرور دیکھو گے |
| ایم جوناگڑھی | تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے |
| حسین نجفی | تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے۔ |
| M.Daryabadi: | Surely ye shall behold theScorch. |
| M.M.Pickthall: | For ye will behold hell-fire. |
| Saheeh International: | You will surely see the Hellfire. |
| Shakir: | You should most certainly have seen the hell; |
| Yusuf Ali: | Ye shall certainly see Hell-Fire! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے