اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر        The Declining Day-103 سورت العصر   Ayah No-2 ایت نمبر

اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ
آسان اُردو بےشک انسان! واقعی خسارے (گھاٹے) میں ہے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے۔
ابو الاعلی مودودی انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے
احمد رضا خان بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے
احمد علی بے شک انسان گھاٹے میں ہے
فتح جالندھری کہ انسان نقصان میں ہے
طاہر القادری بیشک انسان خسارے میں ہے (کہ وہ عمرِ عزیز گنوا رہا ہے)،
علامہ جوادی بے شک انسان خسارہ میں ہے
ایم جوناگڑھی بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے
حسین نجفی یقیناً (ہر) انسان گھاٹے میں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily man is in loss,
M.M.Pickthall: Lo! man is in a state of loss,
Saheeh International: Indeed, mankind is in loss,
Shakir: Most surely man is in loss,
Yusuf Ali: Verily Man is in loss,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت