اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مِنْهُمْ مَّنْ اِنْ تَاْمَنْهُ بِدِیْنَارٍ لَّا یُؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ اِلَّا مَا دُمْتَ عَلَیْهِ قَآئِمًا١ؕ اور اُن (اہل کتاب) میں سے(کوئی) ہے جو اگر آپ ؐاُسے ایک دینار سونپیں تو وہ اُس(دینار) کو آپؐ کی طرف نہیں لوٹائے گا ماسوائے کہ آپؐ اُس کے سر پر کھڑے نہ رہیں اہل کتاب کے بارے 3:75
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ ! بے شک ہم کبھی بھی اُس (زمین) میں داخل نہیں ہوں گے جب کہ وہ (جابر قوم) اُس میں ہے قوم موسی 5:24
وَ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا١ؕ اور تم پر زمینی شکار حرام ہے جب تک کہ تم احرام (حج) کی حالت میں ہو محکم آیت 5:96
وَ كُنْتُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًا مَّا دُمْتُ فِیْهِمْ١ۚ میں تو (اے میرے اللہ) ان پر گواہ تھا جب تک کہ میں اُن میں تھا، عیسی کا جواب 5:117
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے جب تک کہ آسمان اور زمین قائم ہیں، آخرت میں جو بدحال ہوں گے 11:107
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ ، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے جب تک کہ آسمان اور زمین قائم ہیں آخرت میں جوخوش و خرم ہوں گے 11:108
١ؕ اُكُلُهَا دَآئِمٌ وَّ ظِلُّهَا اُس کے پھل اور اُس کے سائے دائمی(ہمیشہ قائم رہنے والے) ہیں متقین کے لیے جنت 13:35
وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا ، اور جب تک کہ میں زندہ رہوں مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ہے عیسی ابن مریمؑ 19:31
الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ دَآئِمُوْنَ۪ۙ جو اپنی نمازوں پر مستقل ہیں نمازیوں کے اوصاف 70:23