Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-66 ایت نمبر
| فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ |
| آسان اُردو | ان دونوں (باغات) میں اُبلتے ہوے پانی والے دو چشمے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہی میں دو ابلتے ہوئے چشمے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے |
| احمد رضا خان | ان میں دو چشمے ہیں چھلکتے ہوئے، |
| احمد علی | ان دونوں میں دو چشمے ابلتےہوئے ہوں گے |
| فتح جالندھری | ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں |
| طاہر القادری | اُن دونوں میں (بھی) دو چشمے ہیں جو خوب چھلک رہے ہوں گے، |
| علامہ جوادی | ان دونوں باغات میں بھی دو جوش مارتے ہوئے چشمے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | ان دو باغوں میں دو چشمے ہوں گے جوش مارتے ہوئے۔ |
| حسین نجفی | ان دو باغوں میں دو چشمے ہوں گے جوش مارتے ہوئے۔ |
| M.Daryabadi: | In which will be two fountains gushing forth. |
| M.M.Pickthall: | Wherein are two abundant springs. |
| Saheeh International: | In both of them are two springs, spouting. |
| Shakir: | In both of them are two springs gushing forth. |
| Yusuf Ali: | In them (each) will be two Springs pouring forth water in continuous abundance: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنت کےاوصاف