اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَمَثَلُهٗ كَمَثَلِ صَفْوَانٍ عَلَیْهِ تُرَابٌ فَاَصَابَهٗ وَابِلٌ فَتَرَكَهٗ صَلْدًا پھر اُس کی مثال جیسے کہ مثال ہے ایک چٹان کی اُس پر مٹی (پڑی ہوئی) ہو : پھرایک بارشی طوفان اُس(چٹان) پر پڑے، پھر اس کو صاف کر ڈالے لوگوں کو دکھلاوے کا خرچ 2:264
كَمَثَلِ جَنَّةٍۭ بِرَبْوَةٍ اَصَابَهَا وَابِلٌ فَاٰتَتْ اُكُلَهَا ضِعْفَیْن ،جیسے کہ مثال ہے ایک باغ کی جو اُونچی جگہ پر ہو اُس (باغ) کو زور کی بارش لگے پھر اس کے پھل کو دوگنا لائے اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:265
فَاِنْ لَّمْ یُصِبْهَا وَابِلٌ فَطَلٌّ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ پھر اگر اس (باغ) کو زور کی بارش نہ پڑے تو ہلکی پھوار ہواور اللہ اُس کو دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:265
اَوْ عَدْلُ ذٰلِكَ صِیَامًا لِّیَذُوْقَ وَ بَالَ اَمْرِهٖ یا اس کے برابر روزے( رکھے) ، تاکہ وہ اپنے کام کی سزا چکھے محکم ایت 5:95
كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ جیسے کہ مثال ہے اُن لوگوں کی جو (ان(منافقین) سے کچھ عرصہ پہلے تھے انہوں نے اپنے کاموں کا مزہ چکھا اور ان کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:15
فَذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ پھر انہوں نے اپنے کاموں کی سزا بھی چکھی، اور اُن کے لئے ایک درد ناک عذاب ہو گا شان باری تعالی 64:5
فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَ كَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا چنانچہ اُس (بستی) نے اپنے کاموں کی سزا چکھی اور اُس کے کاموں کا انجام خسارہ ہی ہوا طلاق اور عدت 65:9
فَعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنٰهُ اَخْذًا وَّبِیْلًا پس فرعون نے رسول کی نافرمانی کی، پھر ہم نے اُسے سخت سزا میں جکڑا تاریخی آیت 73:16