روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| سَنُلْقِیْ فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ | ہم کفر کرنے والوں کے دلوں میں دہشت (رعب) ڈال دیں گے | مومنین کو بتانا | 3:151 |
| سَاُلْقِیْ فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ | میں اُن لوگوں کے دلوں میں جو کفر کرتے ہیں رعب (خوف) ڈال دوں گا | جنگ بدر | 8:12 |
| وَّ لَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا | اور واقعی تم اُن سے رُعب (خوف)) میں بھر جاتے | اصحاب الکہف | 18:18 |
| وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِیْقًا تَقْتُلُوْنَ وَ تَاْسِرُوْنَ فَرِیْقًاۚ | ، اور اُس نے اُن کے دلوں میں رُعب ڈال دیا، ایک ٹولے کو تو تم (مسلمانوں) نے قتل کر دیا،اور ایک ٹولے کو تم نے قیدی بنا لیا | جنگ خندق | 33:26 |
| فَاَتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ حَیْثُ لَمْ یَحْتَسِبُوْا١ۗ وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ | .پھراللہ (کا عذاب) اُن کے پاس آیا جہاں سے وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے، اور اُس (اللہ) نے اُن کے دلوں میں رُعب ڈال دیا | (اہل کتاب میں سے کافرین) | 59:2 |