اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-19 ایت نمبر

وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ
آسان اُردو اور اکھٹے کئے ہوئے پرندے، تمام اُس (اللہ) کی طرف رجوع کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور پرندوں کو بھی، جنہیں اکٹھا کرلیا جاتا تھا۔ یہ سب ان کے ساتھ ملکر اللہ کا خوب ذکر کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی پرندے سمٹ آتے اور سب کے سب اُس کی تسبیح کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے
احمد رضا خان اور پرندے جمع کیے ہوئے سب اس کے فرمانبردار تھے
احمد علی اور پرندوں کو بھی جو جمع ہوجاتے تھے ہر ایک اس کے تابع تھا
فتح جالندھری اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے
طاہر القادری اور پرندوں کو بھی جو (اُن کے پاس) جمع رہتے تھے، ہر ایک ان کی طرف (اطاعت کے لئے) رجوع کرنے والا تھا،
علامہ جوادی اور پرندوں کو ان کے گرد جمع کردیا تھا سب ان کے فرمانبردار تھے
ایم جوناگڑھی اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے
حسین نجفی اور پرندوں کو بھی (جو تسبیح کے وقت) جمع ہو جاتے تھے (اور) سب (پہاڑ و پرند) ان کے فرمانبردار تھے (اور ان کی آواز پر آواز ملاتے تھے)۔
=========================================
M.Daryabadi: And the birds also, gathering all oft-returning onto Him on his account.
M.M.Pickthall: And the birds assembled; all were turning unto Him.
Saheeh International: And the birds were assembled, all with him repeating [praises].
Shakir: And the birds gathered together; all joined in singing with him.
Yusuf Ali: And the birds gathered (in assemblies): all with him did turn (to Allah).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے