اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-21 ایت نمبر

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِیْنَۙ
آسان اُردو پھر اُنہوں نے ایک دوسرے کو صبح صبح آوازیں دیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آواز دی۔
ابو الاعلی مودودی صبح اُن لوگوں نے ایک دوسرے کو پکارا
احمد رضا خان پھر انہوں نے صبح ہوتے ایک دوسرے کو پکارا،
احمد علی پھر وہ صبح کو پکارنے لگے
فتح جالندھری جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
طاہر القادری پھر صبح ہوتے ہی وہ ایک دوسرے کو پکارنے لگے،
علامہ جوادی پھر صبح کو ایک نے دوسرے کو آواز دی
ایم جوناگڑھی اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں
حسین نجفی پس انہوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then they cried out Unto each other in the morning,
M.M.Pickthall: And they cried out one unto another in the morning,
Saheeh International: And they called one another at morning,
Shakir: And they called out to each other in the morning,
Yusuf Ali: As the morning broke, they called out, one to another,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
باغات کے مالکان کے بارے میں