اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 15-پارہ نمبر                     The Cave-18 سورت الکھف  Ayah No-11 ایت نمبر

فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِی الْكَهْفِ سِنِیْنَ عَدَدًاۙ
آسان اُردو پھر ہم نے اُن کے کانوں پر غار میں کئی سالوں کی بندش لگا دی.(یعنی نیند دے دی تاکہ وہ کچھ سن نہ سکیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنا نچہ ہم نے ان کے کانوں کو تھپکی دے کر کئی سال تک ان کو غار میں سلائے رکھا۔
ابو الاعلی مودودی تو ہم نے انہیں اُسی غار میں تھپک کر سالہا سال کے لیے گہری نیند سلا دیا
احمد رضا خان تو ہم نے اس غار میں ان کے کے کانوں پر گنتی کے کئی برس تھپکا
احمد علی پھر ہم نے کئی سال تک غار میں ان کے کان بند کر دیے
فتح جالندھری تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا
طاہر القادری پس ہم نے اس غار میں گنتی کے چند سال ان کے کانوں پر تھپکی دے کر (انہیں سلا دیا)،
علامہ جوادی تو ہم نے غار میں ان کے کانوں پر چند برسوں کے لئے پردے ڈال دیئے
ایم جوناگڑھی پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے
حسین نجفی تو ہم نے غار میں کئی برسوں تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈال دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore We put a covering over their ears in the cave for a number of years.
M.M.Pickthall: Then We sealed up their hearing in the Cave for a number of years.
Saheeh International: So We cast [a cover of sleep] over their ears within the cave for a number of years.
Shakir: So We prevented them from hearing in the cave for a number of years.
Yusuf Ali: Then We draw (a veil) over their ears, for a number of years, in the Cave, (so that they heard not):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
اصحاب الکہف