اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-3 ایت نمبر

وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّهٗ یَزَّكّٰۤىۙ
آسان اُردو اور آپﷺ کو کیا خبر کہ شاید وہ (اندھا انسان)بھی پھل پھول (پاکیزہ ہو) سکتا ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور (اے پیغمبر) تمہیں کیا خبر ؟ شاید وہ سدھر جاتا۔
ابو الاعلی مودودی تمہیں کیا خبر، شاید وہ سدھر جائے
احمد رضا خان اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ ستھرا ہو
احمد علی اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید وہ پاک ہوجائے
فتح جالندھری اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
طاہر القادری اور آپ کو کیا خبر شاید وہ (آپ کی توجہ سے مزید) پاک ہو جاتا،
علامہ جوادی اور تمھیں کیا معلوم شاید وہ پاکیزہ نفس ہوجاتا
ایم جوناگڑھی تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا
حسین نجفی اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ پاکیزہ ہو جاتا۔
=========================================
M.Daryabadi: How canst thou know, whether haply he might be cleansed,
M.M.Pickthall: What could inform thee but that he might grow (in grace)
Saheeh International: But what would make you perceive, [O Muhammad], that perhaps he might be purified
Shakir: And what would make you know that he would purify himself,
Yusuf Ali: But what could tell thee but that perchance he might grow (in spiritual understanding)?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نابینا انسان کا قصہ