روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَتُوْبُوْۤا اِلٰى بَارِئِكُمْ فَاقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ | چنانچہ اپنے خالق کی طرف توبہ کرو ( یعنی اپنے رب سے معافی مانگو) پھر اپنے آپ کو مار ڈالو | موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ | 2:54 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ | بے شک وہ اللہ کی آیات سے کفر کرتے اور نبیوں کو بغیر کسی وجہ کے قتل کر دیتے تھے | قوم موسی پر اللہ کے غضب کیوجہ | 2:61 |
| وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَا١ؕ وَ اللّٰهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ | اور جب تم (بنی اسرائیل )نے ایک شخص کو قتل کر دیا پھر اس (بارے) میں تم نے جھگڑا کیا | 2:72 | |
| ثُمَّ اَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تَقْتُلُوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْكُمْ مِّنْ دِیَارِهِمْ... | پھر تم ہی ہو جواپنے آپ کاقتل کرتے ہو اور تم اپنوں میں سے ایک فریق کو ان کے گھروں سے باہر نکالتے | میثاق بنی اسرائیل | 2:85 |
| أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَىٰ أَنفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ فَفَرِيقًا كَذَّبْتُمْ وَفَرِيقًا تَقْتُلُونَ | کیا پھر جب بھی تمہارے (بنی اسرائیل ) پاس ایک رسول اُس (چیز) کے ساتھ آیا جسے تم خود پسند نہیں کرتے ، توتم تکبر میں آ جاتے، پھر ایک فریق(گروہ )کوتو تم نے جھٹلایا اور ایک گروہ کو تم نے قتل کر ڈالا؟ | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:87 |
| قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُوْنَ اَنْۢبِیَآءَ اللّٰهِ مِنْ قَبْلُ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْن | ( آپﷺ)کہیں (پوچھیں): پھر تم نے کیوں اس سے پہلے اللہ کے نبیوں کو قتل کیا اگر تم ( واقعی اُس کو جو تمہارے پاس پہلے سے کتاب تھی) ماننے والے (مومنین) تھے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:91 |
| : | |||
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ | اور اگر اللہ (ایسا) چاہتا( تو ) لڑائی نہ کرتے وہ لوگ جو ان (رسولوں) کے بعد تھے ، اس کے بعد کہ | انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ | 2:253 |
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اقْتَتَلُوْا١۫ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَفْعَلُ مَا یُرِیْدُ۠ | اور اگر اللہ چاہتا تو وہ نہ لڑتے؛ لیکن ﷲ (تووہ) کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے | انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ | 2:253 |
| وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌ١ؕ | اور (اے یمان والو) تم نہ کہو اُن کے لیے جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں "مرے ہوئے" | ایمان والوں کو خطاب | 2:154 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلٰ | اے ایمان والو! قتل میں تم پر بدلہ فرض کر دیا گیا ہے؛ | محکم ایت قتل کے بارے میں | 2:178 |
| وَ اِخْرَاجُ اَهْلِهٖ مِنْهُ اَكْبَرُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ وَ الْفِتْنَةُ اَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ١ؕ | ، اور اس کے لوگوں کو وہاں(مسجدِ الحرام ) سے نکالنا اللہ کے نزدیک اس سے بھی بڑا (گناہ) ہے؛ اور فتنہ (شرارت ) قتل سے بھی بڑا ہے | حرمت والے مہینہ میں لڑنا | 2:217 |
| وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ | اور قتال( لڑائی) کرو اللہ کی راہ میں اُن لوگوں سے جو تم سے لڑتے ہیں اورزیادتی نہ کرنا بے شک! اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے | محکم اور منفرد ایت | 2:190 |
| وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ | اور(تم مسلمانو!)اللہ کی راہ میں لڑائی کرو، اور جان لو کہ بے شک اللہ سننے ، جاننے والا ہے | محکم اور منفرد ایت | 2:244 |
| وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ وَ اَخْرِجُوْهُمْ مِّنْ حَیْثُ اَخْرَجُوْكُمْ | اور پھر اُن ( پہلے لڑائی کرنے والوں) کو قتل کر دوجہاں بھی تم (مسلمان) اُن کوپاﺅ، اور اُن کو بے دخل کر دو جہاں سے انہوں نے تمہیں بے دخل کر دیا ہو | لڑائی کے بارے میں | 2:191 |
| وَ لَا تُقٰتِلُوْهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتّٰى یُقٰتِلُوْكُمْ فِیْهِ١ۚ | اور اُن سے مسجدِ احرام(خانہ کعبہ) کے پاس لڑائی نہ کرو حتی کہ وہ تم سے اُس میں لڑائی کریں، | لڑائی کے بارے میں | 2:191 |
| قَالَ هَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْا١ؕ | اُس (نبی) نے کہا: کیا ہو سکتا ہے کہ تم ،اگر تم پر لڑائی کرنا فرض کر دیا گیا کہ تم لڑائی نہ کرو؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| وَ لَا تُقٰتِلُوْهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتّٰى یُقٰتِلُوْكُمْ فِیْهِ١ۚ | اور اُن سے مسجدِ احرام(خانہ کعبہ) کے پاس لڑائی نہ کرو حتی کہ وہ تم سے اُس میں لڑائی کریں، | لڑائی کے بارے میں | 2:191 |
| وَ لَا یَزَالُوْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ حَتّٰى یَرُدُّوْكُمْ عَنْ دِیْنِكُمْ اِنِ اسْتَطَاعُوْا١ؕ | اور وہ (کافرین) تم (مسلمانوں) سے لڑائی کرنے سے بازنہیں ِآئیں گئے حتی کہ وہ تمہیں تمہارے دین سے پھیر دیں اگر وہ کر سکتے ہوں | لڑائی اور کافرین کی کوشش | 2:217 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ | بے شک! جو( لوگ) اللہ کی آیات سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے ہیں، | ایک اصول | 3:21 |
| وَ یَقْتُلُوْنَ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ؕ | اور نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے تھے | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:112 |
| فَاِنْ قٰتَلُوْكُمْ فَاقْتُلُوْهُمْ١ؕ كَذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ | پھر اگر وہ تم سے (وہاں) لڑیں تو پھر اُن کو قتل کر دو کافرین کی (ان حالات میں)یہی جزاء ہے | لڑائی کے بارے میں | 2:191 |
| فَاِنْ قٰتَلُوْكُمْ فَاقْتُلُوْهُمْ١ؕ كَذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ | پھر اگر وہ تم سے (وہاں) لڑیں تو پھر اُن کو قتل کر دو کافرین کی (ان حالات میں)یہی جزاء ہے | لڑائی کے بارے میں | 2:191 |
| وَ قٰتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ لِلّٰهِ١ؕ | اور(اگر وہ باز نہیں آتے تو) اُن سے لڑائی کرو حتی کہ فتنہ نہ رہے اور دین(قانون) اللہ کے لیے ہی ہو | لڑائی کے بارے میں | 2:193 |
| كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ وَ هُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ١ۚ | لڑنا (قتال) تم (مسلمانوں) پر فرض کر دیا گیا ہے، اگرچہ وہ تمہیں ناپسند بھی ہو، | محکم اور منفرد ایت | 2:216 |
| یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِیْهِ١ؕ قُلْ قِتَالٌ فِیْهِ كَبِیْرٌ١ؕ | وہ (لوگ)آپؐ سے حرمت والے مہینہ کے بارے میں پوچھتے ہیں اس میں لڑائی کرنے سے( آپؐ) کہیں: اُس میں لڑائی کرناایک بڑا (گناہ) ہے | محکم ایت، قتال کے بارے | 2:217 |
| قَالَ هَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْا١ؕ | اُس (نبی) نے کہا: کیا ہو سکتا ہے کہ تم ،اگر تم پر لڑائی کرنا فرض کر دیا گیا کہ تم لڑائی نہ کرو؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| فَلَمَّا كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقِتَالُ تَوَلَّوْا اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ؕ | پھر جب اُن پر لڑنافرض کر دیاگیا ، تو ان میں سے ماسوائے کم سب پھر گئے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْنَا مِنْ دِیَارِنَا وَ اَبْنَآئِنَا١ؕ | وہ بولے: اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ کی راہ میں نہ لڑیں اور ہمیں توہمارے گھروں اور ہمارے بچوں سے نکال دیا گیا ہے؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| وَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهٗ مِمَّا یَشَآءُ١ؕ | اور داودؑ نے جالوت کو قتل کر دیا؛ اور اللہ نے اُس (داودؑ) کو بادشاہی اور حکمت دی، اور اُس (داود) کو اُس میں سے سکھایا جواُس (اللہ) نے چاہا | طالوت اور جالوت | 2:251 |
| ١ؕ فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اُخْرٰى كَافِرَةٌ | ایک گروہ ﷲ کی راہ میں لڑ رہا تھااور دوسرا کافر تھا، | جنگ کے بارے میں | 3:13 |
| وَّ یَقْتُلُوْنَ الَّذِیْنَ یَاْمُرُوْنَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ | اور لوگوں میں سے اُن( لوگوں )کو بھی قتل کر دیتے ہیں | ایک اصول | 3:21 |
| وَ اِنْ یُّقَاتِلُوْكُمْ یُوَلُّوْكُمُ الْاَدْبَارَ١۫ ثُمَّ لَا یُنْصَرُوْنَ | اور اگر وہ تم سے لڑیں گے تو اپنی پیٹھ پھیر لیں گے پھر ان کی مدد نہیں کی جائے گی | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:111 |
| وَ اِذْ غَدَوْتَ مِنْ اَهْلِكَ تُبَوِّئُ الْمُؤْمِنِیْنَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ١ؕ | اور جب آپؐ صبح اپنے گھر والوں سے روانہ ہوئے کہ لڑائی کے لیے مومنین کی جگہیں(مقام) مقرر کریں | منفرد ایت | |
| اَفَاۡئِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ١ؕ | پھر اگر آپؐ وفات پا جاہیں یا قتل ہو جائیں تو تم (مسلمان) اپنی ایڑیوں پر (کفر کی طرف) مڑ جاﺅ گے؟ | ایمان والوں کو بتانا | 3:143 |
| وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْر | اور نبیوں میں سے کتنے ہی ایک نبی نے (ﷲ کی راہ میں) لڑائی کی اور اس (نبی) کے ساتھ بہت زیادہ نیک لوگ بھی تھے | معلوماتی ایت | 3:146 |
| یَقُوْلُوْنَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ مَّا قُتِلْنَا هٰهُنَا١ؕ | وہ کہتے ہیں: کہ اگر معاملے (حکم) میں ہمارے لئے بھی کوئی چیز ہوتی تو ہم یہاں قتل نہ ہوتے | جنگ احد | 3:154 |
| قُلْ لَّوْ كُنْتُمْ فِیْ بُیُوْتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِیْنَ كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقَتْلُ اِلٰى مَضَاجِعِهِمْ١ۚ | ( آپؐ )کہیں: اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے، تو اپنی قتل گاہوں کی طرف واقعی چل کر آتے وہ لوگ جن پر قتل ہونا لکھ دیا گیا تھا | جنگ احد | 3:154 |
| لَّوْ كَانُوْا عِنْدَنَا مَا مَاتُوْا وَ مَا قُتِلُوْا١ۚ | کہ اگر وہ (بھائی ) ہمارے پاس ہوتے تو نہ وہ مرتے اور نہ ہی وہ قتل ہوتے؛ | جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم | 3:156 |
| وَ لَئِنْ قُتِلْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوْ مُتُّمْ | اور اگر تم اللہ کی راہ میں قتل ہو جاﺅ یا (طبعی موت کی وجہ سے) مر جاﺅ؟ | جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم | 3:157 |
| وَ لَئِنْ مُّتُّمْ اَوْ قُتِلْتُمْ لَاۡاِلَى اللّٰهِ تُحْشَرُوْنَ | اور اگر تم (طبعی موت کی وجہ سے) مر گئے یا (جنگ میں)قتل ہو گئے، واقعی اللہ کی طرف ہی تم اکٹھے کئے جاﺅ گے | جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم | 3:158 |
| وَ قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوِ ادْفَعُوْا١ؕ | اور اُن (منافقین) سے کہا گیاتھا: آﺅ، اللہ کی راہ میں جنگ کرو یا تحفظ(دفاع) کرو | جنگ اُحد | 3:167 |
| قَالُوْا لَوْ نَعْلَمُ قِتَالًا لَّا اتَّبَعْنٰكُمْ١ؕ | اُن(منافقین) نے کہا: اگر ہمیں لڑنا آتا تو ہم واقعی تمہاری پیروی کر لیتے | جنگ اُحد | 3:167 |
| اَلَّذِیْنَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ وَ قَعَدُوْا لَوْ اَطَاعُوْنَا مَا قُتِلُوْا١ؕ | وہ لوگ ، جنہوں نے اپنے بھائیوں کے متعلق (جو ﷲ کی راہ میں لڑ رہے تھے) کہا اور (خود توگھروں میں) بیٹھے ہوئے تھے : اگر وہ(بھائی) ہمارا کہنا مان لیتے تو قتل نہ ہوتے | جنگ اُحد | 3:168 |
| وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا١ؕ | اور تم اُن (لوگوں) کوجو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں مردہ خیال نہ کرو | جنگ اُحد | 3:169 |
| ١ۘ سَنَكْتُبُ مَا قَالُوْا وَ قَتْلَهُمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ | ہم لکھ لیں گے جو اُنہوں نے کہا اور انبیاءکو اُن کا ناحق قتل کرنا(یہ بھی لکھ لیں گے) | منفرد ایت | 3:181 |
| فَلِمَ قَتَلْتُمُوْهُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | منفرد ایت | 3:183 | |
| وَ قٰتَلُوْا وَ قُتِلُوْا لَاُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ | اور وہ لڑے اور قتل ہوے، واقعی میں اُن کی برائیاں اُن سے دور کر دوں گا | اولوالباب کی دعا کا جواب | 3:195 |
| وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ | اور اپنے آپ کو ( یا ایک دوسرے کو) قتل نہ کرو | قتل کی ممانعت | 4:29 |
| وَ لَوْ اَنَّا كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ اَنِ اقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ | اور اگر ہم اُن(منافقین) پر (حکم) مقرر کردیتے: (کہ) اپنے آپ کو قتل کرلو | منافقین کے بارے | 4:66 |
| فَلْیُقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | چنانچہ اللہ کی راہ میں لڑائی کریں | قتال کے بارے | 4:74 |
| وَ مَنْ یُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَیُقْتَلْ اَوْ یَغْلِبْ | اور جو (انسان) اللہ کی راہ میں لڑتا ہے، پھر وہ قتل ہو جائے یا غالب(فاتح) ہو جائے، | قتال کے بارے | 4:74 |
| وَ مَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ | اور تمہیں کیا ہے (کہ) تم (ایمان والے) اللہ کی راہ میں لڑائی نہیں کرو گے | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:75 |
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ | جو ایمان والے ہیں وہ تو اللہ کی راہ میں ہی لڑتے ہیں؛ | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:76 |
| ١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ الطَّاغُوْتِ | اور وہ(لوگ) جو کفر کرتے ہیں وہ طاغوتوں (جھوٹے خداﺅں) کی راہ میں لڑتے ہیں | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:76 |
| فَقَاتِلُوْۤا اَوْلِیَآءَ الشَّیْطٰنِ١ۚ | چنانچہ شیطان کے ولیوں (دوستوں)سے لڑائی کرو | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:76 |
| فَلَمَّا كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقِتَالُ | پھر جب اُن پرلڑائی فرض کر دی گئی، | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:77 |
| وَ قَالُوْا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَیْنَا الْقِتَالَ١ۚ | اور وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! تُونے ہم پر لڑائی کیوں فرض کر دی؟ | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:77 |
| فَقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | چنانچہ (آپؐ) اللہ کی راہ میں لڑیں | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:84 |
| فَاِنْ تَوَلَّوْا فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ | پھر اگر وہ منہ موڑ ( کردشمن بن) جائیں پھر اُن کو پکڑ لو اور اُن کو قتل کر دوجہاں بھی تم اُن کو پاﺅ | منافقین کے بارے | 4:89 |
| اَنْ یُّقَاتِلُوْكُمْ اَوْ یُقَاتِلُوْا قَوْمَهُمْ١ؕ | کہ وہ تم(مسلمانوں) سے لڑائی کریں یا وہ اپنے لوگوں سے لڑائی کریں | منافقین کے بارے میں | 4:90 |
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَسَلَّطَهُمْ عَلَیْكُمْ فَلَقٰتَلُوْكُمْ١ۚ | اگر اللہ چاہتا تو وہ اُن(لوگوں) کو تم پر مسلط کر دیتا پھر وہ واقعی تم(مسلمانوں) سے لڑائی کرتے | منافقین کے بارے میں | 4:90 |
| فَاِنِ اعْتَزَلُوْكُمْ فَلَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ | پھر اگر وہ تم سے الگ رہتے ہیں پھر وہ تم سے لڑائی نہیں کرتے ہیں | منافقین کے بارے میں | 4:90 |
| فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ١ؕ | پھر اُن کو پکڑ لو اور اُن کو قتل کر دو جہاں بھی تم اُنہیں پاﺅ | منافقین کے بارے | 4:91 |
| وَ مَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ اَنْ یَّقْتُلَ مُؤْمِنًا اِلَّا خَطَئًا١ۚ | اور ایک مومن کے لیے (جائز) نہیں کہ وہ ایک مومن کو قتل کر دے ماسوائے غلطی کے | قتل خطاء | 4:92 |
| وَ مَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَئًا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ | اور جو(انسان) ایک مومن کو غلطی سے قتل کر ڈالے پھر وہ(قاتل) ایک مومن غلام کو آزاد کرے | قتل خطاء | 4:92 |
| وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا | اور جو(انسان) ایک مومن کو ارادہ (نیت ) کر کے قتل کرے | ارادتاََ قتل | 2:93 |
| وَ قَتْلِهِمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّ قَوْلِهِمْ قُلُوْبُنَا غُلْفٌ١ؕ | اور انبیاءکرام کو ان کے ناحق قتل کرنے ، اوران کے کہنے کی وجہ سے: کہ ہمارے دل غلافوں میں ہیں | اہل کتاب کے بارے | 4:155 |
| وَّ قَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ۚ | اور اُن کے کہنے کی وجہ سے (کہ): بے شک ہم نے قتل کیا ہے مسیح ابنِ مریم ، عیسٰی ؑ، اللہ کا رسول ۔۔ | اہل کتاب کے بارے | 4:157 |
| وَ مَا قَتَلُوْهُ وَ مَا صَلَبُوْهُ وَ لٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ١ؕ | اوراُنہوں نے نہ ہی اُس کو قتل کیا اور نہ ہی اُنہوں نے اُس کو مصلوب کیا(پھانسی دی)، | اہل کتاب کے بارے | 4:157 |
| ١ۚ وَ مَا قَتَلُوْهُ یَقِیْنًۢاۙ | وریقینَا اُنہوں نے اُس (حضرت عیسٰی ؑ ) کو قتل نہیں کیا | اہل کتاب کے بارے | 4:157 |
| فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ | پھر( اُس قوم سے) لڑائی کرو! بے شک ہم تو یہاں ہی بیٹھیں گے | قوم موسی | 5:24 |
| قَالَ لَاَقْتُلَنَّكَ١ؕ | نے کہا: میں تمہیں واقعی قتل کر دوں گا | بنی آدم کے دو بیٹے | 5:27 |
| لَئِنْۢ بَسَطْتَّ اِلَیَّ یَدَكَ لِتَقْتُلَنِیْ | اگر تُو ! اپنا ہاتھ مجھے قتل کرنے کے لیے میری طرف بڑھائے گا | آدم کے دو بیٹے | 5:28 |
| مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیْكَ لِاَقْتُلَكَ١ۚ | تو میں اپنا ہاتھ تیری طرف نہیں بڑھاﺅں گا کہ تجھے قتل کر دوں، | آدم کے دو بیٹے | 5:28 |
| فَطَوَّعَتْ لَهٗ نَفْسُهٗ قَتْلَ اَخِیْهِ | پس اس (قاتل) کے نفس نے اس کو اپنے بھائی کے قتل کی ترغیب دی | آدم کے دو بیٹے | 5:29 |
| فَقَتَلَهٗ فَاَصْبَحَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ | چنانچہ اُس نے اُس ( اپنے بھائی) کو قتل کر دیا پھر وہ خسارے والوں میں سے ہو گیا | آدم کے دو بیٹے | 5:29 |
| اَنَّهٗ مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢا بِغَیْرِ نَفْسٍ | بے شک جو ( انسان) ایک نفس(جاندار) کو بغیرکسی نفس(جاندار) کے(قتل کے) | منفرد آیت | 5:32 |
| فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ | ، پھر جیسے کہ اُس نے تمام لوگوں کو قتل کر دیا ہو، | منفرد آیت | 5:32 |
| اَنْ یُّقَتَّلُوْۤا اَوْ یُصَلَّبُوْۤا | کہ وہ قتل کر دیے جائیں یا وہ صلیب پر چڑھا دیے جائیں | اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی | 5:33 |
| ١ۙ فَرِیْقًا كَذَّبُوْا وَ فَرِیْقًا یَّقْتُلُوْنَۗ | ( رسولوں کی ) ایک جماعت کو وہ جھٹلاتے تھے اور ایک جماعت کو قتل کر دیتے | منفرد آیت | 5:70 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ | ے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم حج پر ہو تو کسی شکار کو نہ مارو | محکم ایت | 5:95 |
| وَ مَنْ قَتَلَهٗ مِنْكُمْ مُّتَعَمِّدًا | ور جس (انسان) نے تم میں سے جان بوجھ کر اس(جانور) کومار دیا | محکم ایت | 5:95 |
| فَجَزَآءٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ | توپھر اُس کی سزا ہے اسی طرح کا پالتو جانورجو اس نے مارا ہو | محکم ایت | 5:95 |
| قَتْلَ اَوْلَادِهِمْ شُرَكَآؤُهُمْ | ان کی اولاد کا قتل ان کے شریکوں نے | مشرکین | 6:137 |
| قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ قَتَلُوْۤا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ | واقعی خسارہ ہوا اُن کا جنہوں نے بیوقوفی سے اپنی اولاد کو قتل کیا بغیر علم کے | مشرکین | 6:140 |
| ١ۚ وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ مِّنْ اِمْلَاقٍ١ؕ | ،اورتم اپنی اولاد کو مفلسی(غریبی کی وجہ) سے قتل نہ کرو، | حرام کیا گیا | 6:151 |
| وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ | اور تم کسی جاندار(نفس)کو قتل نہ کرو ج | حرام کردہ چیز | 6:151 |
| ١ؕ قَالَ سَنُقَتِّلُ اَبْنَآءَهُمْ وَ نَسْتَحْیٖ نِسَآءَهُمْ١ۚ | اُس (فرعون) نے کہا: ہم اُن کے بیٹوں(مردوں) کو تو قتل کر دیں گے اور ہم اُن کی عورتوں کو زندہ رکھیں گے | موسی اور فرعون | 7:127 |
| یُقَتِّلُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ | وہ تمہارے بیٹوں (مردوں) کو تو قتل کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے | قوم موسی | 7:141 |
| وَ كَادُوْا یَقْتُلُوْنَنِیْ فَلَا تُشْمِتْ بِیَ الْاَعْدَآءَ | اور تقریباَ مجھے قتل ہی کر نے والے تھے پس تُومیرے دشمنوں کو مجھ پر خوش نہ کر | قوم موسی | 7:150 |
| اِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ اَوْ مُتَحَیِّزًا اِلٰى فِئَةٍ | ماسوائے کے کہ وہ(شخص) لڑائی کی چال و ترکیب کر رہا ہو، یا وہ( اپنی) ایک جماعت کی طرف جا نا چاہتا ہو | جنگ بدر اور محکم آیت | 8:16 |
| فَلَمْ تَقْتُلُوْهُمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ قَتَلَهُمْ١۪ | پھرتم (مسلمانوں) نے اُن (کافرین) کو قتل نہیں کیا تھا، بلکہ اللہ نے اُن کو قتل کیا | جنگ بدر | 8:17 |
| ا لِیُثْبِتُوْكَ اَوْ یَقْتُلُوْكَ اَوْ یُخْرِجُوْكَ١ؕ | کہ آپؐ کو بُری طرح زخمی(یا قید) کریں یا آپؐ کو قتل کریں ،یا آپؐ کو دربدر کردیں ؛ | تاریخی آیت | 8:30 |
| وَ قَاتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ | اور اُن (کافرین) سے قتال (لڑائی) کرو حتی کہ فتنہ (یعنی کافرین کا مسلمانوں کو تنگ کرنا) نہ رہے | کافرین اگر باز نہ آ جائیں | 8:39 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَى الْقِتَالِ١ؕ | اے نبی اکرمؐ! مومنین کو لڑائی (کرنے) پر راغب کریں | قتال کی ترغیب | 8:65 |
| فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِیْنَ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ | تو پھر مشرکین کو جہاں تم پاﺅ قتل کر دو، | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| وَ طَعَنُوْا فِیْ دِیْنِكُمْ فَقَاتِلُوْۤا اَئِمَّةَ الْكُفْرِ١ۙ | اور تمہارے مذہب میں طعنے( بے حرمتی )کرتے ہیں، تو پھر کفر کے اماموں( راہنماوں) سے جنگ کرو ۔ | مشرکین | 9:12 |
| اَلَا تُقَاتِلُوْنَ قَوْمًا نَّكَثُوْۤا اَیْمَانَهُمْ | کیا تم (مسلمان) اُن لوگوں سے جنگ نہیں کرو گے جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑا | مشرکین | 9:13 |
| قَاتِلُوْهُمْ یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ بِاَیْدِیْكُمْ | اُن (ایسے لوگوں)سے قتال (لڑائی) کرو! اللہ تمہارے (مسلمانوں کے) ہاتھوں سے اُن کو عذاب دے گا، | مشرکین | 9:14 |
| قَاتِلُوا الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ | اہل کتاب میں سے اُن سے لڑائی کرو جو اللہ اور یوم آخر پر ایمان نہ رکھتے ہوں ، | مشرکین | 9:29 |
| قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ٘ۚ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ | اللہ انہیں غارت کرے کیسے وہ دھوکہ کھا رہے ہیں | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:30 |
| وَ قَاتِلُوا الْمُشْرِكِیْنَ كَآفَّةً كَمَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ كَآفَّةً١ؕ | اور مشرکین سے سب کے سب(اجتماعی طور پر) جنگ کرو جیسے کہ وہ سب کے سب تم سے جنگ کرتے ہیں | مشرکین سے جنگ | 9:36 |
| وَّ لَنْ تُقَاتِلُوْا مَعِیَ عَدُوًّا | اور نہ ہی ہرگزمیرے ساتھ کسی دشمن سے لڑائی کرو گے | منافقین | 9:83 |
| یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَیَقْتُلُوْنَ وَ یُقْتَلُوْنَ١۫ | وہ اللہ کی راہ میں لڑائی کریں گے پھر قتل کریں گے اور قتل ہو بھی جائیں گے | مومنین جانوں اور مال | 9:111 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَاتِلُوا | اے ایمان والو! اُن لوگوں سے لڑائی کرو | قتال کے بارے | 9:123 |
| اِ۟قْتُلُوْا یُوْسُفَ اَوِ اطْرَحُوْهُ اَرْضًا | یوسفؑ کو قتل کر ڈالو یا اُس کو کسی( دوسری) زمین(ملک) پھینک دو، | یوسف ؑ کی کہانی | 12:9 |
| قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ لَا تَقْتُلُوْا یُوْسُفَ | اُن میں سے ایک کہنے والے نے کہا: (تو)یوسف ؑ کو قتل نہ کرو | یوسف ؑ کی کہانی | 12:10 |
| وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ خَشْیَةَ اِمْلَاقٍ١ؕ | اور تم اپنی اولاد کو غربت کے خوف سے قتل نہ کرو. | محکم آیت | 17:31 |
| اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْاً كَبِیْرًا | . بے شک! اُن (یعنی اولاد)کا قتل بہت بڑی خطاء (گناہ)ہے۔ | محکم آیت | 17:31 |
| وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ | اور تم کسی جاندار کو قتل نہ کرو جس کو اللہ نے حرام (منع) کیا ہے ماسوائے کہ حق(انصاف) سے | محکم آیت | 17:33 |
| ١ؕ وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّهٖ سُلْطٰنًا | .اورجس کو مظلوم (بے گناہ) قتل کر دیا گیا تو پھرہم نے اُس (مقتول) کے وارث کے لیے اختیار بنایا ہے | محکم آیت | 17:33 |
| فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مَنْصُوْرًا | پھر وہ (وارث بدلے کے)قتل میں زیادتی نہ کرے. بے شک! اُس (وارث) کی مدد کی جائے گی | محکم آیت | 17:33 |
| فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَا لَقِیَا غُلٰمًا فَقَتَلَهٗۙ | پھر وہ دونوں آگے چل پڑے حتی کہ جب وہ ایک لڑکے سے ملے، پھراُس (اللہ کے بندے) نے اُس (لڑکے) کو قتل کر دیا. | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:74 |
| قَالَ اَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِیَّةًۢ بِغَیْرِ نَفْسٍؕ | .اُس (موسٰیؐ)نے کہا: کیا! آپ نے ایک معصوم جان کا قتل کیا ہے بغیر کسی جاندار کے(قتل کے) | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:74 |
| وَ قَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّیْنٰكَ مِنَ الْغَمِّ وَ فَتَنّٰكَ فُتُوْنًا | اور تُو نے (اے موسی ؑ) واقعی ایک جاندارقتل کیاپھر ہم نے تمہیں غم سے نجات دی، اور ہم نے تمہاری ایک آزمائش سے آزمائش کی | موسیؑ کے بارے | 20:40 |
| اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّهُمْ ظُلِمُوْا١ؕ | اجازت ہے ان لوگوں کے لئے جو لڑائی کرتے ہیں اس وجہ سے وہ ظلم(ناانصافی)کاشکار ہوئے، | ایک اصول | 22:39 |
| ثُمَّ قُتِلُوْۤا اَوْ مَاتُوْا لَیَرْزُقَنَّهُمُ اللّٰهُ رِزْقًا حَسَنًا١ؕ | پھر قتل ہو گے یا (اللہ کی راہ میں ہی) مر گے،واقعی اللہ اُن کو اچھا رزق دے گا | اللہ کی راہ میں ہجرت | 22:57 |
| وَ لَا یَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ | نہ ہی کسی جاندار کاقتل کرتے ہیں جو کہ اللہ نے حرام کیا ہو ماسوائے حق انصاف سے، | رحمان کے بندے | 25:68 |
| وَ لَهُمْ عَلَیَّ ذَنْۢبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِۚ | اور اُن کے پاس میرے خلاف ایک جرم ہے، پھر مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے | موسیؑ کے بارے | 26:13 |
| ١ؕ لَا تَقْتُلُوْهُ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا | . اُس کو قتل نہ کرنا. ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے، یا ہم اُس کو ایک بیٹا بنا لیں | موسی ؑ اور فرعون | 28:9 |
| فَوَجَدَ فِیْهَا رَجُلَیْنِ یَقْتَتِلٰنِ | ے پھر اُس نے اُس(شہر) میں دو لڑتے جھگڑتے مرد پائے، | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:15 |
| ١ۙ قَالَ یٰمُوْسٰۤى اَتُرِیْدُ اَنْ تَقْتُلَنِیْ كَمَا قَتَلْتَ نَفْسًۢا بِالْاَمْسِ | تو اُس نے کہا: اے موسی ؑ! کیا تُوچاہتا ہے کہ مجھے بھی قتل کرے جیسے کہ تُو نے کل ایک جان کا قتل کیا تھا. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:19 |
| قَالَ یٰمُوْسٰۤى اِنَّ الْمَلَاَ یَاْتَمِرُوْنَ بِكَ لِیَقْتُلُوْكَ | . اُس نے کہا: اے موسی ؑ! بے شک! سردار تمہارے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں کہ تمہیں قتل کر دیں؛ | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:20 |
| قَالَ رَبِّ اِنِّیْ قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِ | اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک! میں نے اُن میں سے ایک جان کا قتل کیا ہوا ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:33 |
| فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا اقْتُلُوْهُ اَوْ حَرِّقُوْهُ | پھر اُس (ابراہیم ؑ)کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہیں تھا کہ اُنہوں نے کہا: "اُس کو قتل کر دو" یا " اُس کو جلا دو" | ابراہیم ؑ کے بارے | 29:24 |
| قُلْ لَّنْ یَّنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِنْ فَرَرْتُمْ مِّنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا | (آپﷺ اُن سے) کہیں: تمہیں فرار فاہدہ نہیں دے گااگر تم موت یا قتل سے (بچنے کو) فرار ہوتے ہواور تب تو تم آسانی نہیں پاؤ گے ماسوائے کم (عرصہ کے) | جنگ خندق | 33:15 |
| وَ لَوْ كَانُوْا فِیْكُمْ مَّا قٰتَلُوْۤا اِلَّا قَلِیْلًا | اور اگر وہ تمہارے درمیان بھی ہوتے تو وہ لڑائی نہ کرتے ماسوائے کم کے | منافقین | 33:20 |
| وَ كَفَى اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ الْقِتَالَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ قَوِیًّا عَزِیْزًاۚ | اور لڑائی کے لیے اللہ مومنین کو کافی تھا.اور اللہ، واقعی بہت مضبوط (اور) طاقتورہے | جنگ خندق | 33:25 |
| وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِیْقًا تَقْتُلُوْنَ وَ تَاْسِرُوْنَ فَرِیْقًاۚ | ، اور اُس نے اُن کے دلوں میں رُعب ڈال دیا، ایک ٹولے کو تو تم (مسلمانوں) نے قتل کر دیا،اور ایک ٹولے کو تم نے قیدی بنا لیا | جنگ خندق | 33:26 |
| مَّلْعُوْنِیْنَ١ۛۚ اَیْنَمَا ثُقِفُوْۤا اُخِذُوْا وَ قُتِّلُوْا تَقْتِیْلًا | لعنتی ہیں، جہاں بھی ملیں گے، اُن کو پکڑ لیا جائے گا اور اُن کو بے رحمی سے قتل کر دیا جائے گا. . | تاریخی آیت | 33:61 |
| قَالُوا اقْتُلُوْۤا اَبْنَآءَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ وَ اسْتَحْیُوْا نِسَآءَهُمْ١ؕ | اُنہوں نے کہا: کہ قتل کر دو اُن لوگوں کے بیٹوں کو جو اس (موسی ؑ) کے ساتھ ایمان لائے ہیں، اور اُن کی عورتوں کو زندہ رکھو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:25 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ ذَرُوْنِیْۤ اَقْتُلْ مُوْسٰى وَ لْیَدْعُ رَبَّهٗ١ۚ | اور فرعون نے کہا: مجھے چھوڑ دو تاکہ میں موسی ؑ کو قتل کر دوں، اور اُس کو اپنے رب کو آواز دے لینے دو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:26 |
| اَتَقْتُلُوْنَ رَجُلًا اَنْ یَّقُوْلَ رَبِّیَ اللّٰهُ | : کیا تم ایک آدمی کو قتل کرنا چاہتے ہو کہ وہ کہتا ہے: کہ میرا رب اللہ ہے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:28 |
| وَالَّذِيْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِيْلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلَّ اَعْمَالَهُمْ | اور وہ جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جاتے ہیں پھر ہر گزوہ اُن کے اعمال کو گمراہ (یعنی ضائع) نہیں کرتا ہے | کافرین سے جنگ | 47:4 |
| فَاِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُّحْكَمَةٌ وَّ ذُكِرَ فِیْهَا الْقِتَالُ١ۙ | ! لیکن جب ایک محکم (واضح) سورت نازل ہوئی ہے اور اُس میں لڑائی کا ذکر ہے | ایمان والوں کے لیے | 47:20 |
| سَتُدْعَوْنَ اِلٰى قَوْمٍ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تُقَاتِلُوْنَهُمْ اَوْ یُسْلِمُوْنَ | تمہیں ایک بہت ہی طاقتور قوم کی طرف بلایا جائے گا، تم اُن سے جنگ کرتے رہو گے یا وہ فرمانبردار ہو جائیں گے | تاریخی آیت | 48:16 |
| وَ لَوْ قٰتَلَكُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوَلَّوُا الْاَدْبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا | اور اگر تم سے لڑائی کرتے ہیں وہ جو کفر کرتے ہیں تو واقعی وہ پیٹھ موڑ لیں گے پھر وہ(کافرین)نہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) اور نہ کوئی مددگار پائیں گے | ایک اصول | 48:22 |
| وَ اِنْ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اقْتَتَلُوْا فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا | اگر مومنین کے دو فریق (جماعتیں) آپس میں لڑ پڑئیں، تو پس اُن (دونوں) کے درمیان صلح کرواؤ. | ایمان والوں کو ہدایت | 49:9 |
| فَقَاتِلُوا الَّتِیْ تَبْغِیْ حَتّٰى تَفِیْٓءَ اِلٰۤى اَمْرِ اللّٰهِ١ۚ | تو پھر تم بھی اُس سے لڑو جو زیادتی کر رہی ہو حتی کہ یہ (جماعت) بھی اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے | ایمان والوں کو ہدایت | 49:9 |
| قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَۙ | لعنتی (ایک قسم کے مرے پڑے ہوے) ہیں ظن اور گمان کرنے والے (جھوٹے انسان) | حقیقت | 51:10 |
| لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ | تم میں سے برابر نہیں جس (شخص)نے فتح سے پہلے (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا اور لڑائی کی | جنگ اور قتال میں خرچ | 57:11 |
| ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوْا | یہی(لوگ) ہیں درجات کے بڑے اُن لوگوں سے جو بعد میں خرچ اور لڑائی کرتے ہیں. | جنگ اور قتال میں خرچ | 57:11 |
| ١ۙ وَّ اِنْ قُوْتِلْتُمْ لَنَنْصُرَنَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ | اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم واقعی تمہاری مدد کریں گے. اور اللہ شاہد (گواہ) ہے کہ بے شک وہ جھوٹے ہیں | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:11 |
| لَئِنْ اُخْرِجُوْا لَا یَخْرُجُوْنَ مَعَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ قُوْتِلُوْا لَا یَنْصُرُوْنَهُمْ | (کیوں کہ) حقیقت میں اگر اُن کو (گھروں سے) نکال دیا گیا تو وہ(منافق) اُن کے ساتھ نہیں نکلیں گے، اور اگر واقعی اُن سے جنگ ہوئی تو وہ(منافق) اُن کی مدد بھی نہیں کریں گے | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:12 |
| لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ | ہ (منافقین) تم سے اکھٹے نہیں لڑیں گے ماسوائے مضبوط بستیوں میں یا دیواروں کے پیچھے سے | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:14 |
| لَا یَنْهٰكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ لَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ | اللہ نے تمہیں ان لوگوں سے تو منع نہیں کیا ہے جنہوں نے تم سے مذہب میں لڑائی نہیں کی | دوستی کا معیار | 60:8 |
| اِنَّمَا یَنْهٰكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ | اللہ صرف تمہیں ان لوگوں سے منع کرتا ہے جو تم سے مذہب میں جنگ کریں | دوستی کا معیار | 60:9 |
| وَّ لَا یَسْرِقْنَ وَ لَا یَزْنِیْنَ وَ لَا یَقْتُلْنَ اَوْلَادَهُنَّ | اور نہ ہی چوری کریں گی اور نہ ہی زنا کریں گی اورنہ ہی اپنی اولاد کو قتل کریں گی، | مومنات کا حلف | 60:12 |
| اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ | بے شک! اللہ اُن کو پسند کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صفیں بنا کر (اسطرح) لڑائی کرتے ہیں، جیسے کہ وہ ایک مضبوط دیوار ہوں | قتال فی سبیل اللہ | 61:4 |
| هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ | . وہ دشمن ہیں، پس (آپﷺ) اُن سے محتاط رہیں. اللہ اُنہیں ہلاک کرے!کسطرح سے وہ اُلٹے پھر ے جاتے ہیں | منافقین | 63:4 |
| ١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | ، اور دوسرے جو اللہ کی راہ میں لڑائی لڑ رہے ہیں (اور تھکے ہوتے ہیں) | قیام الیل | 73:20 |
| فَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ | پس ہلاک ہو، کیسا اُس نے اندازہ لگایا(تدبیر بنائی) | انسان کو | 74:19 |
| ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ | پھر ہلاک ہو، کیسا اُس نے اندازہ لگایا(تدبیر کی) | انسان کو | 74:20 |
| قُتِلَ الْاِنْسَانُ مَاۤ اَكْفَرَهٗؕ | انسان ہلاک ہو، کیسا ہی ناشکرا ہے | انسان کی فطرت | 80:17 |
| بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ | کس گناہ میں وہ قتل کی گئی | قیامت کی ابتدا | 81:9 |
| قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ | تباہ ہیں خندقوں (کے کھودنے) والے | قسم | 85:4 |