اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ق و ل

Total/Searched:


وَاِذَا اِذَا قِیْلَ
کہا جاتا ہے








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَاِذَا قِیْلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ اور جب اُن(منافقین) سے کہا جاتا ہے: تم زمین میں فساد نہ کرو،... منافقین کے بارے میں 2:11
وَاِذَا قِیْلَ لَهُمۡ اٰمِنُوۡا كَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوۡاۤ اَنُؤۡمِنُ كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ‌ جب اُن (منافقین)سے کہا جاتا ہے : (ویسے ہی )ایمان لاﺅ جیسے لوگ ایمان لائے منافقین کے بارے میں 2:13
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ پھر جو ظلم( نافرمانی )کرتے تھے ، جو لفظ اُن کو کہا گیا تھا(کسی) دوسرے (لفظ) سے بدل(تبدیل کر) دیا قوم موسی کو حکم 2:59
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اٰمِنُوْا بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ ؕ .... اور جب اُن (بنی اسرائیل )سے کہا جاتا ہے: کہ ایمان لاﺅ اُس پر جو اﷲنے (قرآن) نازل کیاہے..... بنی اسرائیل کے بارے 2:91
:
:
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ اور جب اُن ( لوگوں) کو کہا جاتا ہے: پیروی کرو جو اللہ نے (قرآن) نازل کیا ہے ، وہ کہتے ہیں: نہیں(بلکہ)ہم تو اُس کی پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا! منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات 2:170
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:206
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ اور جب اُن سے کہا جاتا ہے: آﺅ اُس کی طرف جو اللہ نے نازل کیا ہے اور رسولؐ کی طرف منفرد آیت 4:61
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ قِیْلَ لَهُمْ كُفُّوْۤا اَیْدِیَكُمْ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کی طرف جن کو کہا گیا : اپنے ہاتھوں کو (لڑائی سے )روکو اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا اور بات چیت میں اللہ سے زیادہ اورکون سچا ہو سکتا ہے؟ شیطان کی پیروی نہ کرنے والے 2:122
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ اورجب اُن (کافرین) کو کہا جاتا ہے: کہ تم اُس کی طرف آﺅ جو اللہ نے نازل کیا ہے اور رسولؐ کی طرف کفر کرنے والوں کو 5:104
اِذَا قِیْلَ لَكُمُ انْفِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ! جب تمہیں کہا جاتا ہے: کہ اللہ کی راہ میں نکلو محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:38
ثُمَّ قِيۡلَ لِلَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا پھر کہا جائے گا اُن (لوگوں) کو جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں: مجرمین سے 10:52
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ مَّا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ۙ اور جب اُن کو کہا جاتا ہے: (کہ) تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے؟ (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:24
وَ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا مَا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ؕ اورکہا (پوچھا)جاتا ہے اُن لوگوں کو جو تقوی کرتے ہیں: (کہ) تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے؟ قرآن کے بارے 16:30
وَ اِنْ قِیْلَ لَكُمُ ارْجِعُوْا فَارْجِعُوْا هُوَ اَزْكٰى لَكُمْ١ؕ اور اگر تمہیں کہہ دیا جائے: واپس چلے جاؤ،تو پھر واپس چلے آؤ وہ تمہارے لئے پاکیزہ (بات) ہے معاشرتی اداب 24:28
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اسْجُدُوْا لِلرَّحْمٰنِ قَالُوْا وَ مَا الرَّحْمٰنُ١ۗ اور جب اُن (لوگوں)سے کہا جاتا ہے:(کہ) رحمان کو سجدہ کرو: وہ کہتے ہیں: اور رحمان ہے کیا (چیز)؟ شان باری تعالی 25:60
وَّ قِیْلَ لِلنَّاسِ هَلْ اَنْتُمْ مُّجْتَمِعُوْنَۙ اور لوگوں سے کہا گیا: کیا تم (بھی) اکھٹے ہو جاؤ گے؟ موسی کے بارے 26:39
وَ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ اور اُن کو کہا جائے گا: کہاں ہیں وہ (سب) جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے یوم قیامت 26:92
فَلَمَّا جَآءَتْ قِیْلَ اَهٰكَذَا عَرْشُكِ١ؕ پھرجب وہ آئی، تو (اُس سے) کہا گیا: کیا یہ ہے جیسے کہ تمہارا تخت تھا؟ سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:42
قِیْلَ لَهَا ادْخُلِی الصَّرْحَ١ۚ اُس کو کہا گیا کہ محل (ہال)میں داخل ہو. ملکہ سبا 27:44
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اور جب ان کو کہا جاتا ہے پیروی کرو جو اللہ نے نازل کیا ہے بے علم لوگوں کو 31:21
وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ اور اُن کو کہا جائے گا: کہ آگ کا عذاب چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے فاسقین 32:20
قِیْلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ١ؕ قَالَ یٰلَیْتَ قَوْمِیْ یَعْلَمُوْنَۙ یہ (اُس کو) کہا گیا: جنت میں داخل ہوجاؤ. اُس نے کہا: کاش کہ میری قوم کو معلوم ہو جائے) بستی کا قصہ 36:26
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّقُوْا مَا بَیْنَ اَیْدِیْكُمْ وَ مَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ جب اُن (لوگوں)سے کہا جاتا ہے: کہ ڈرو اُس سے جو تمہارے آگے ہے اور جو تمہارے پیچھے ہے کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے لوگوں کے لیے سبق 36:45
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ اور جب اُن(لوگوں) سے کہا جاتا ہے کہ اللہ نے جو تمہیں دیاہے، اُس میں سے خرچ کرو، لوگوں کو 36:47
اِنَّهُمْ كَانُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ١ۙ یَسْتَكْبِرُوْنَۙ بے شک! وہ جب اُن کو کہا گیا: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ تکبر (غرور) کیا کرتے تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:35
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ (اُنسے) کہا جائے گا: جہنم کے دروازوں سے داخل ہو جاؤ(اور) ہمیشہ اس میں رہو. پھرتکبر کرنے والوں کا بُراہی ٹھکانا ہے قیامت کے دن کافرین 39:72
وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ قِیْلَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور ان (لوگوں)کے درمیان فیصلہ حق سے ہو گا اور یہ (ہر طرف سے)کہا جائے گا: کہ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے قیامت کے دن 39:75
ثُمَّ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُوْنَۙ پھر اُن کو کہا جائے گا: کہاں ہیں (وہ سب) جن کو تم (اللہ کی بادشاہی میں) شریک بنایا کرتے تھے کتاب سے کذب کرنا 40:73
مَا یُقَالُ لَكَ اِلَّا مَا قَدْ قِیْلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِكَ١ؕ ہیں کہا جاتا آپﷺ کو ماسوائے اس کے کہ جو آپﷺ سے پہلے والے رسولوں کو کہا گیا تھا. آپﷺ کے بارے 41:43
وَ اِذَا قِیْلَ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ السَّاعَةُ لَا رَیْبَ فِیْهَا اور جب یہ کہا گیا تھا. بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے، اور (قیا مت کی) گھڑی،اُس میں شک نہیں، یوم قیامت 45:32
وَ قِیْلَ الْیَوْمَ نَنْسٰكُمْ كَمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا وَ مَاْوٰكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ اور کہا جائے گا: اس دن ہم تمہیں بھلا دیتے ہیں، جیسے کہ تم (دنیا میں) بھول گے تھے تمہارے دن کی اس ملاقات کو؛ اور تمہارا ٹھکانا آگ ہے، اور تمہارے لیے کوئی بھی مدد کرنے والا نہیں ہے یوم قیامت 45:34
وَ فِیْ ثَمُوْدَ اِذْ قِیْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِیْنٍ اور ثمود میں بھی(ایک نشانی ہے) جب اُن سے کہا گیا تھا: کہ ایک عرصہ تک فاہدہ لے لو اللہ کی نشانی 51:43
اِلَّا قِیْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا ماسوا ئے ایک بات کے: سلام، سلامتی المقربون 56:26
قِیْلَ ارْجِعُوْا وَرَآءَكُمْ فَالْتَمِسُوْا نُوْرًا١ؕ ! کہا جائے گا: اپنے پیچھے لوٹ جاؤپھر روشنی تلاش کرو! یوم حساب 57:13
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوْا فِی الْمَجٰلِسِ اے ایمان والو! جب تمہیں کہا جائے، کہ مجالس میں جگہ بناؤ تو احکامات 58:11
وَ اِذَا قِیْلَ انْشُزُوْا فَانْشُزُوْا . اور جب یہ کہا جائے کہ اُٹھ جاؤ، تو اُٹھ جایا کرو؛ احکامات 58:11
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا یَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اور جب اُن (منافقین)سے کہا جاتا ہے: آؤ! اللہ کا رسولﷺ تمہارے لئے مغفرت (معافی) مانگے گا! منافقین 63:4
فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا وَّ قِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ چنانچہ وہ (خاوند) اُن دونوں (بیویوں) کے اللہ سے کسی چیز کے بھی کام نہ آے۔ اور اُن سے کہا گیا کہ داخل ہو جاو آگ میں، داخل ہونے والوں کے ساتھ۔ احکامات 66:10
وَ قِیْلَ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَدَّعُوْنَ اور (اُن سے) کہا جائے گا: یہ وہ (عذاب) ہے جس کو تم پکارا کرتے تھے وعدہ پورا ہونے کا جواب 67:27
وَ قِیْلَ مَنْ رَاقٍۙ اور کہا جاتا ہے: کون ہے کوئی جادو (تعویز، گھنڈے) والا (جو اس مرنے والے کو بچا لے)؟ موت کا لمحہ 75:27
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ جب اُن(جھٹلانے والوں) کو کہا جاتا ہے: رکوع کرو (اللہ کے آگے جھک جاؤ)،تو وہ رکوع نہیں کرتے ہیں مجرمین 77:48