Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-48 ایت نمبر
| وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ |
| آسان اُردو | جب اُن(جھٹلانے والوں) کو کہا جاتا ہے: رکوع کرو (اللہ کے آگے جھک جاؤ)،تو وہ رکوع نہیں کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے آگے جھک جاؤ، تو یہ جھکتے نہیں ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے |
| احمد رضا خان | اور جب ان سے کہا جائے کہ نماز پڑھو تو نہیں پڑھتے، |
| احمد علی | اورجب ان سے کہا جاتا تھا کہ رکوع کرو تورکوع نہ کرتے تھے |
| فتح جالندھری | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں |
| طاہر القادری | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم (اﷲ کے حضور) جھکو تو وہ نہیں جھکتے، |
| علامہ جوادی | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ رکوع کرو تو نہیں کرتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے |
| حسین نجفی | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ کہ رکوع کرو تو وہ رکوع نہیں کرتے۔ |
| M.Daryabadi: | And when it is said Unto them: 'bow down, they bow not down. |
| M.M.Pickthall: | When it is said unto them: Bow down, they bow not down! |
| Saheeh International: | And when it is said to them, "Bow [in prayer]," they do not bow. |
| Shakir: | And where it is said to them: Bow down, they do not bow down. |
| Yusuf Ali: | And when it is said to them, "Prostrate yourselves!" they do not so. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت