Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-157 ایت نمبر
| فَاْتُوْا بِكِتٰبِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | اگر تم واقعی سچے ہو تو پھر اپنی (ثبوت والی) کتا ب لاؤ! |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو |
| احمد رضا خان | تو اپنی کتاب لاؤ اگر تم سچے ہو، |
| احمد علی | پس اپنی کتاب لے آؤ اگر تم سچے ہو |
| فتح جالندھری | اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو |
| طاہر القادری | تم اپنی کتاب پیش کرو اگر تم سچے ہو، |
| علامہ جوادی | تو اپنی کتاب کو لے آؤ اگر تم اپنے دعویٰ میں سچے ہو |
| ایم جوناگڑھی | تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ |
| حسین نجفی | اگر تم سچے ہو تو پھر اپنی وہ دستاویز پیش کرو۔ |
| M.Daryabadi: | Then bring your book, if ye say sooth. |
| M.M.Pickthall: | Then produce your writ, if ye are truthful. |
| Saheeh International: | Then produce your scripture, if you should be truthful. |
| Shakir: | Then bring your book, if you are truthful. |
| Yusuf Ali: | Then bring ye your Book (of authority) if ye be truthful! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
٭ثبوت کے طور پر ہمیشہ کتاب