اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: ن ط ق

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ بَلْ فَعَلَهٗ كَبِیْرُهُمْ هٰذَا فَسْــٴَـلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا یَنْطِقُوْنَ اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: نہیں! اُس نے کیا ہے، ان کے اس بڑے (بت) نے.پھر اُن (بتوں) سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:63
ثُمَّ نُكِسُوْا عَلٰى رُءُوْسِهِمْۚ لَقَدْ عَلِمْتَ مَا هٰۤؤُلَآءِ یَنْطِقُوْنَ پھر وہ اپنے سروں (عقل) پر شرمندہ ہوئے، تمہیں واقعی معلوم ہے یہ (بت) نہیں بولتے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:65
وَ لَدَیْنَا كِتٰبٌ یَّنْطِقُ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور ہمارے پاس کتاب ہے وہ سچائی سے بولتی ہے اور وہ (لوگ حساب کتاب میں) ناانصافی نہیں پائیں گے ایک اصول 23:62
قَالَ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ عُلِّمْنَا مَنْطِقَ الطَّیْرِ اور اُس نے کہا: اے لوگو! ہمیں پرندوں کی زبان سکھائی گی ہے، داود سلیمانؑ 27:16
وَ وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ اور اُن پر (عذاب کا) لفظ واقع ہو جائے گا اُس وجہ سے جو وہ ظلم (نافرمانی) کرتے تھے پھروہ بول بھی نہیں سکیں گے قیامت کے دن 27:85
مَا لَكُمْ لَا تَنْطِقُوْنَ تمہیں کیا ہے تم بولتے کیوں نہیں ہو؟ ابراہیمؑ کے بارے 37:92
قَالُوْۤا اَنْطَقَنَا اللّٰهُ الَّذِیْۤ اَنْطَقَ كُلَّ شَیْءٍ وہ کہیں گی: اللہ نے ہمیں بولنا دیا جس نے تمام چیزوں کو بولنا دیا، اللہ کے دشمن 41:21
هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ یہ ہماری کتاب ہے جو تم پر حق سے بولتی ہے. بے شک ہم! ہم تو لکھواتے تھے جو تم کیا کرتے تھے یوم قیامت 45:29
فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِنَّهٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَاۤ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ پھر آسمانوں اور زمین کے رب کی قسم! بے شک! وہ واقعی سچائی ہے، جسطرح کہ تم بات چیت کرتے ہو (آخرت ایسی ہی) 51:23
وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىؕ نہ ہی وہ (اپنی) خواہش سے بات کرتا ہے آپﷺ کے بارے 53:3
هٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَۙ یہ دن ہے(کہ) وہ (جھٹلانے والے) بات نہیں کریں گے یوم الفصل 77:35