اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: لِّمَا

فَلِمَ
Total/Searched:
مُصَدِّقًا لِّمَا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اٰمِنُوْا بِمَاۤ اَنْزَلْتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ اور ایمان لاﺅاُس پر جو میں نے نازل کیا تصدیق کرتے ہوئے جو تمہارے پاس ہے بنی اسرائیل کو حکم 2:41
فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ پھر ہم نے اس کو ایک مثال ( عبرت) بنا دیا ان کے لیے جو (لوگ)اس(مثال) کے وقت تھے اور جو(لوگ) اس(مثال)کے بعد آنے والے تھے، اور متقین کے لیے ایک نصیحت (بنا دیا) بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:66
وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُ١ؕ ور بے شک پتھروں میں سے( کچھ پتھر تو ایسے) ہیں جو واقعی اُن میں سے نہریں بہہ نکلتی ہیں، بنی اسرائیل کے لیے 2:74
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُجُ مِنْهُ الْمَآءُ١ؕ اور بے شک ان(پتھروں) میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں واقعی جو وہ پھٹ جاتے ہیں پھر اُن میں سے پانی نکلتا ہے بنی اسرائیل کے لیے 2:74
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ اور بے شک ان میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں جو واقعی وہ ﷲ کے خوف سے نیچے گر پڑتے ہیں بنی اسرائیل کے لیے 2:74
وَ لَمَّا جَآءَهُمْ كِتٰبٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْۙ اور جب اُن ( بنی اسرائیل ) کے پاس ﷲ کی طرف سے ایک کتاب آئی تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو اُن کے پاس (پہلے )تھا بنی اسرائیل کے بارے 2:89
قَالُوْا نُؤْمِنُ بِمَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ یَكْفُرُوْنَ بِمَا وَرَآءَهٗ١ۗ وَ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَهُمْ١ؕ... (تو) وہ کہتے ہیں: ہم تو(صرف) ایمان رکھتے ہیں اُس پر جو ہم پر نازل کیا گیا ہے اور وہ کفر (انکار) کرتے ہیں اُس سے جو اُس کے بعد آیا ، اگرچہ وہ حق ہے اور اُس کی بھی تصدیق کرتاہے جو اُن کے پاس (پہلے سے ہی) ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:91
مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو اس سے پہلے تھا، اور مومنین کے لیے ہدایت اور خوشخبری ہے؛ ، اور قرآن کے اوصاف 2:97
وَ لَمَّا جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ..... اور جب اُن کے پاس اللہ کی طرف سے ایک رسول آیا تصدیق کرتے ہوئے جو اُن کے پاس ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:101
:
فَهَدَى اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِهٖ١ؕ پھر اللہ نے اُن(لوگوں) کو جو ایمان لائے اپنے حکم سے سچائی سے ہدایت دے دی جس میں وہ اختلاف کرتے تھے منفرد ایت 2:213
نَزَّلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ اَنْزَلَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَۙ اُس(اللہ) نے آپؐ پر کتاب سچائی سے نازل کی ہے تصدیق کرتے ہوئے جو اس سے پہلے (کتابیں) تھیں، اور اُس نے تورات اور انجیل کو بھی نازل کیا تھا شان الہی 3:3
وَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰةِ اور میں اور تصدیق کرتا ہوں جو مجھ سے پہلے تورات سے تھا، اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:50
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ اے اہلِ کتاب! تم حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں بحث (حجت) کیوں کرتے ہو، اہل کتاب 3:65
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہو اور تم (خود ان کی سچائی کے) گواہ ہو اہل کتاب کے بارے 3:70
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَلْبِسُوْنَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں حق (سچائی) کو باطل (جھوٹ) سے بگاڑتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو(کہ ایسا کر رہے ہیں)؟ اہل کتاب کے بارے 3:71
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۖۗ (آپؐ) کہیں: اے اہلِ کتاب! تم لوگ اللہ کی آیات سے کفر (انکار)کیوں کرتے ہو اہل کتاب 3:98
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ (آپؐ )کہیں: اے اہلِ کتاب! تم اس(انسان )کو جو ایمان لائے اللہ کی راہ سے کیوں روکتے ہو ، اہل کتاب 3:99
فَمَا وَ هَنُوْا لِمَاۤ اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ پھر نہ وہ ڈگمگائے اُس پر جو اللہ کی راہ میں اُن پر (مصیبت)پڑی ، معلوماتی ایت 3:146
مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو تمہارے پاس ہے ، اہل کتاب کو حکم 4:47
وَ قَالُوْا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَیْنَا الْقِتَالَ١ۚ اور وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! تُونے ہم پر لڑائی کیوں فرض کر دی؟ اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ ، وہ (اللہ) معاف کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور عذاب دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے یہود و نصاری 5:18
مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰةِ١۪ ، تصدیق کرتے ہوئے اُس کی جو اُس سے پہلے تورات سے تھا، انجیل و عیسی ابن مریم 5:46 5:46
مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ الْكِتٰبِ تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے کتاب میں سے تھا قرآن 5:48
وَ لَوْ رُدُّوْا لَعَادُوْا لِمَا نُهُوْا عَنْهُ اور اگر اُن کو واپس (دنیا میں)لوٹابھی دیا جائے تو وہ واقعی دوبارہ (وہی) کریں گے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:28
اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا یُحْیِیْكُمْ١ۚ جب وہ (اللہ) تمہیں اُس (ہدایت) کی طرف بلاتا ہے جو تمہیں زندگی دیتی ہے محکم آیت 8:24
عَفَا اللّٰهُ عَنْكَ١ۚ لِمَ اَذِنْتَ لَهُمْ اللہ آپؐ کومعاف کرے! کہ آپؐ نے اُن (منافقین )کو (گھر میں بیٹھنے کی ) اجازت کیوں دی تاریخی آیت 9:42
وَشِفَآءٌ لِّمَا فِى الصُّدُوۡرِۙ اور جو سینوں میں ہے اُس کے لیے شفا ہے، قرآن کے بارے 10:57
اِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ ے شک! آپؐ کا رب کر دیتا ہے جو وہ چاہتا ہے آخرت میں جو بدحال ہوں گے 11:107
١ؕ وَ اِنَّهٗ لَذُوْ عِلْمٍ لِّمَا عَلَّمْنٰهُ اور بے شک! وہ صاحبِ علم تھا کیوں کہ ہم نے ہی اُس کو سکھایا ہوا تھا؛ یوسفؑ کی کہانی 12:68
اِنَّ رَبِّیْ لَطِیْفٌ لِّمَا یَشَآءُ١ؕ بے شک! میرا رب واقعی مہربان ہے اُس (انسان)کے لیے جس کو وہ چاہتا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:100
وَ یَجْعَلُوْنَ لِمَا لَا یَعْلَمُوْنَ نَصِیْبًا مِّمَّا رَزَقْنٰهُمْ١ؕ اور وہ (مشرکین) مقرر کرتے ہیں اُن(لوگوں، چیزوں) کے لیے جن کو وہ (خود بھی) نہیں جانتے، ایک حصہ اُس میں سے جو ہم اُنہیں (رزق)دیتے ہیں مشرکوں کے بارے 16:56
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ اورتم نہ کہواُس کے لیے جو تمہاری زبانیں جُھوٹ بنا دیں: حلال و حرام کے بارے 16:116
ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠ پھر ہم نے اُن کو کھڑا کیا تاکہ ہم جان سکیں کہ دو جماعتوں میں سے کون اچھے طریقے سے(وہ) عرصہ گنے جو وہ سوئے رہے تھے اصحاب الکہف 18:12
وَ اَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا یُوْحٰى اور میں نے تمہیں چن لیا ہے، پس اُس کو سن جو وحی دی جاتی ہے۔ موسیؑ کے بارے 20:13
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِیْۤ اَعْمٰى وَ قَدْ كُنْتُ بَصِیْرًا وہ کہے گا: میرے رب! تُو نے مجھے (یہاں)اندھا کر کے کیوں اکھٹا کیا ہے، اور میں تو دیکھا کرتا تھا اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا 20:125
اُفٍّ لَّكُمْ وَ لِمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِؕ َفَلَا تَعْقِلُوْنَ افسوس ہے تمہارے لئے اور اُنکے لئے بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو! کیا پھرتمہیں عقل نہیں ہے؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:67
هَیْهَاتَ هَیْهَاتَ لِمَا تُوْعَدُوْنَ۪ۙ گئی گذری، گئی گذری ہے جو تم سے وعدہ کیا گیاہے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:36
قَالَ یٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُوْنَ بِالسَّیِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ١ۚ اُس نے کہا: اے میری قوم! کیوں تم نیکی سے پہلے بدی کی جلدی چاہتے ہو؟ صالحؑ اور ثمود 27:46
فَقَالَ رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ پھر اُس نے کہا: میرے رب! بے شک جو تُومیری طرف اچھی چیز سے نازل کرے میں ضرورتمند ہوں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:24
وَ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ١ؕ اورجو ہم نے آپﷺ کی طرف کتاب میں سے وحی کی ہے، یہ سچائی ہے تصدیق کرتی ہے اُن کی جو اس سے پہلے (نازل کی گئی) تھیں قرآن کے بارے 35:31
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! کس (چیز) نے تجھے روکا کہ تُو سجدہ کرے اُس کوجسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا؟ بشر کی تخلیق 38:75
وَ قَالُوْا لِجُلُوْدِهِمْ لِمَ شَهِدْتُّمْ عَلَیْنَا١ؕ ور وہ اپنی کھالوں سے کہیں گے: تم ہم پر گواہی کیوں دیتی ہو؟ اللہ کے دشمن 41:21
مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ یَهْدِیْۤ اِلَى الْحَقِّ وَ اِلٰى طَرِیْقٍ مُّسْتَقِیْمٍ تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے (کتابیں) تھیں، ہدایت دیتی ہے سچائی(حق) کی طرف اور ایک سیدھے طریقے (راستے) کی طرف قرآن اور جنات 46:30
ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا قَالُوْا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا پھر وہ واپس اُس پر جاتے ہیں جو کہ اُنہوں نے کہا ہو؛پھر ایک غلام آزاد کرنا ہے اس سے پہلے کہ وہ ایک دوسرے کو چُھوہیں. میاں بیوی کے تعلقات 58:3
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ نُهُوْا عَنِ النَّجْوٰى ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا نُهُوْا عَنْهُ کیا تم نہیں دیکھا اُن کی طرف جن کو خفیہ سرگوشیوں (کھسر پھسر) سے منع کر دیا گیا تھا پھر وہ واپس اس کی طرف جاتے ہیں جس سے اُن کو منع کیا گیا تھا تاریخی آیت 58:8
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ اے ایمان والو! تم وہ (بات) کیوں کہتے ہو جو کہ تم کرتے نہیں ہو؟ احکامات 61:2
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِیْ وَ قَدْ تَّعْلَمُوْنَ اَنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ١ؕ ور جب موسی ؑ نے اپنی قوم سے کہا: اے میری قوم! مجھے کیوں تکلیف دیتے ہو، اور تم واقعی جانتے ہو کہ بے شک میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں موسی ؑ اور قوم 61:5
اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰةِ بے شک! میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں، اُس کی تصدیق کرتا ہوں جو مجھے سے پہلے تورایت میں (نازل کی گی) تھی عیسی ابن مریم ؑ 61:6
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ١ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ١ؕ اے نبیﷺ! آپﷺ اُس چیز کو حرام کیوں کرتے ہیں جو اللہ نے آپﷺ کے لئے حلال کی ہے؟کیا آپﷺ اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو حکم 66:1
اِنَّ لَكُمْ فِیْهِ لَمَا تَخَیَّرُوْنَۚ کہ بے شک تمہارے لئے اس (کتاب) میں ہے جو تم منتخب کرو گے؟ ایک سوال 68:38
اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ یا کیا تمہارے لئے ہم پر ایک حلف نامہ ہے جو پہنچتا ہے یوم قیامت تک کہ بے شک تمہارے لئے ہو گا جو کہ تم (لوگ)حکم کرتے ہو؟ ایک سوال 68:39
فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُؕ وہ کر دیتا ہے جو وہ چاہتا ہے شان باری تعالی 85:16