اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 28-پارہ نمبر                   The Ranks-61 سورت الصف Ayah No-2 ایت نمبر

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ
آسان اُردو اے ایمان والو! تم وہ (بات) کیوں کہتے ہو جو کہ تم کرتے نہیں ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے ایمان والو ! تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ؟
ابو الاعلی مودودی اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
احمد رضا خان اے ایمان والو کیوں کہتے ہو وہ جو نہیں کرتے
احمد علی اے ایمان والو کیو ں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں
فتح جالندھری مومنو! تم ایسی باتیں کیوں کہا کرتے ہو جو کیا نہیں کرتے
طاہر القادری اے ایمان والو! تم وہ باتیں کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں ہو،
علامہ جوادی ایمان والو آخر وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر عمل نہیں کرتے ہو
ایم جوناگڑھی اے ایمان والو! تم وه بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں
حسین نجفی اے ایمان والو! تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: O ye who believe! wherefore say ye that which ye do not?
M.M.Pickthall: O ye who believe! Why say ye that which ye do not?
Saheeh International: O you who have believed, why do you say what you do not do?
Shakir: O you who believe! why do you say that which you do not do?
Yusuf Ali: O ye who believe! Why say ye that which ye do not?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
منفرد ایت