روٹ الفاط: لِّمَا
Total/Searched:فَلِمَ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُوْنَ اَنْۢبِیَآءَ اللّٰهِ مِنْ قَبْلُ | پھر تم نے کیوں اس سے پہلے اللہ کے نبیوں کو قتل کیا ا | بنی اسرائیل | 2:91 |
| فَلِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْمَا لَیْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ | پھر کیوں تم اُس میں بحث کرتے ہو جس کے متعلق تمہیں کچھ علم ہی نہیں ہے؟ | اہل کتاب اور ابراہیم | 3:66 |
| فَلِمَ قَتَلْتُمُوْهُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | پھر کیوں تم نے اُن(رسولوں) کو قتل کیا ؟ (جواب دو) اگر تم سچے ہو | منفرد ایت | 3:183 |