اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-36 ایت نمبر

هَیْهَاتَ هَیْهَاتَ لِمَا تُوْعَدُوْنَ۪ۙ
آسان اُردو گئی گذری، گئی گذری ہے جو تم سے وعدہ کیا گیاہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس بات سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ تو بہت ہی بعید بات ہے، سمجھ سے بالکل ہی دور۔
ابو الاعلی مودودی بعید، بالکل بعید ہے یہ وعدہ جو تم سے کیا جا رہا ہے
احمد رضا خان کتنی دور ہے کتنی دور ہے جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے
احمد علی بہت ہی بعید بہت ہی بعید بات ہے جو تم سے کہی جاتی ہے
فتح جالندھری جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
طاہر القادری بعید (اَز قیاس) بعید (اَز وقوع) ہیں وہ باتیں جن کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے،
علامہ جوادی حیف صد حیف تم سے کس بات کا وعدہ کیا جارہا ہے
ایم جوناگڑھی نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو
حسین نجفی (حاشا و کلا) بہت بعید ہے بہت بعید ہے وہ بات جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Away! away with that wherewith ye are promised;
M.M.Pickthall: Begone, begone, with that which ye are promised!
Saheeh International: How far, how far, is that which you are promised.
Shakir: Far, far is that which you are threatened with.
Yusuf Ali: "Far, very far is that which ye are promised!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یعنی نوحؑ کے بعد کے لوگوں میں جو رسول آے انے کے بارے میں لوگوں کی راے