اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَلَاۤ اَنْسَابَ بَیْنَهُمْ یَوْمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ پھر جب صور میں پھونکا جائے گا پھر اُس دن اُن(لوگوں) کے درمیان(کوئی) رشتہ داری نہیں ہو گی، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کا پوچھیں گے قیامت کے دن 23:101
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًا١ؕ اور وہ وہی ہے جس نے پانی سے بشر(انسان) پیدا کیا پھر اُس کے لیے نسب (خونی رشتہ) اور سسرالی رشتہ بنایا شان باری تعالی 25:54
وَ لَا تَنْسَ نَصِیْبَكَ مِنَ الدُّنْیَا اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بُھول، قارون کی عزت 28:77
وَ جَعَلُوْا بَیْنَهٗ وَ بَیْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا١ؕ اور وہ (لوگ) اُس (اللہ) کے درمیان اور جنات کے درمیان رشتہ داری بناتے ہیں، لوگوں کا رویہ 37:157