Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: یتیم

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
الْیَتٰمٰى ی ت م
١۫ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ اور والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں سے اچھائی کرو گے میثاق بنی اسرائیل 2:83
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے) نیکی کی تعریف 2:177
قُلْ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَیْرٍ فَلِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ (آپؐ) کہیں: کہ جو بھی تم مال سے خرچ کرو پھروہ والدین اوررشتہ داروں اوریتیموں اورمسکینوں (غریبوں) اور ( راستہ بھولے ہوئے یا بھٹکے ہوئے) مسافروں کے لیے ہے محکم اور منفرد ایت 2:215
وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْیَتٰمٰى١ؕ قُلْ اِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَیْرٌ١ؕ وَ اِنْ تُخَالِطُوْهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ١ؕ اور وہ آپؐ سے یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: اُن کی اصلاح کرنا بہتر(کام) ہے اور اگر تم اُن کو آپس میں ملا لو تو پھروہ تمہارے بھائی ہیں محکم ایت 2:220
وَ اٰتُوا الْیَتٰمٰۤى اَمْوَالَهُمْ اور (اے لوگو!)یتیموں کو اُن کے مال دو ، محکم ایت 4:2
وَ اِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِی الْیَتٰمٰی اور (اے لوگو!)اگر تمہیں خوف ہے کہ تم یتیموں میں انصاف نہیں کر سکتے ہو، محکم ایت 4:3
وَ ابْتَلُوا الْیَتٰمٰى حَتّٰۤى اِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَ١ۚ اوریتیموں کو جانچتے پرکھتے رہو حتی کہ جب وہ نکاح (کی عمر) کوپہنچ جائیں؛ محکم ایت 4:6
وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْن اور جب (ورثہ کی) تقسیم پر رشتہ داراوریتیم اور مسکین حاضر ہوں محکم ایت 4:8
اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا بے شک! وہ(لوگ)جو یتیموں کا مال ناجائز (ظلم کرکے) کھاتے ہیں محکم ایت 4:10
وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اچھا سلوک (برتاﺅ)کرو محکم ایت 4:36
وَ مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ فِی الْكِتٰبِ فِیْ یَتٰمَى النِّسَآءِ اور جو کتاب میں یتیم عورتوں کے بارے میں تم پر پڑھا جاتا ہے منفرد آیت 2:127
وَ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلْیَتٰمٰى بِالْقِسْطِ١ؕ اور کہ تم یتیموں کے ساتھ انصاف پر سختی سے قائم رہو منفرد آیت 2:127
وَ لَا تَقْرَبُوْا مَالَ الْیَتِیْمِ اور یتیم کے مال کے پاس نہ جاﺅ حرام کردہ چیز 6:152