|
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ
|
وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے)
|
( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ )
|
2:134
|
|
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ
|
وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے)
|
( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ )
|
2:141
|
|
فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى١ۗ لَا انْفِصَامَ لَهَا١ؕ
|
تو اُس نے واقعی ایک ایسامضبوط سہارا تھام لیا جو کبھی بھی ٹوٹنے والا نہیں
|
اللہ پر ایمان اور طاغوت سے کفر
|
2:256
|
|
١ؕ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ عَلَیْهَا مَا اكْتَسَبَتْ١ؕ
|
اس(جاندار) کے لیے ہے جو وہ کمائے(کرے)گا اور اُس پر( یعنی اُسکے خلاف) ہے جو وہ کرے گا
|
شان الہی
|
2:286
|
|
وَ اِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ١ؕ
|
اور اگر صرف ایک ہی ( لڑکی) ہے پھر اُس (لڑکی ) کے لیے آدھا (حصہ) ہے
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
حَتّٰى یَتَوَفّٰهُنَّ الْمَوْتُ اَوْ یَجْعَلَ اللّٰهُ لَهُنَّ سَبِیْلًا
|
حتی کہ موت اُن کو فوت کر دے یا اللہ اُن کے لیے (کوئی اور) ایک راہ (قانون) بنا دے
|
عورتوں کی بے حیائی
|
4:15
|
|
الّٰتِیْ لَا تُؤْتُوْنَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ
|
جن کو تم وہ (مال) تونہیں دینا چاہتے ہو جو ان(یتیم عورتوں) کے لیے مقررہے
|
منفرد آیت
|
2:127
|
|
وَّ لَهٗۤ اُخْتٌ فَلَهَا نِصْفُ مَا تَرَكَ١ۚ
|
اور اُس کی ایک بہن ہوپھر اُس (بہن) کے لیے آدھا (حصہ) ہے جو وہ ترکہ(وراثت) چھوڑتا ہے
|
وراثت کے بارے
|
4:175
|
|
وَ هُوَ یَرِثُهَاۤ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهَا وَلَدٌ١ؕ
|
اور وہ( بھائی ) اُس (بہن) کا وارث ہو گا اگر اس(بہن) کی کوئی اولاد نہ ہو
|
وراثت کے بارے
|
4:175
|
|
١ۖۗ لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ١ۚ
|
اُس (انسان) کے لیے اللہ کے سوانہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے
|
منفرد آیت
|
6:70
|
|
وَ اِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا
|
اور اگر وہ (کافرین) امن کی طرف مائل ہوں، پھر تم (مسلمان) بھی اس (امن) کی طرف مائل ہو جاﺅ
|
امن کے ساتھ رہنا
|
8:61
|
|
١ؕ اَنُلْزِمُكُمُوْهَا وَ اَنْتُمْ لَهَا كٰرِهُوْنَ
|
تو کیا ہم تمہیں اُس (رحمت)کے لیے مجبور کر سکتے ہیں اور(جبکہ) تم تو اس(رحمت) کے سخت مخالف ہو؟
|
نوحؑ کا قوم کو جواب
|
11:28
|
|
اِ۟جْتُثَّتْ مِنْ فَوْقِ الْاَرْضِ مَا لَهَا مِنْ قَرَارٍ
|
، زمین کے اوپر سے اُکھڑا ہوا، اور اُس کے لیے قرار (مضبوطی) نہ ہو
|
خبیث کلمہ
|
14:26
|
|
وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا وَ لَهَا كِتَابٌ مَّعْلُوْمٌ
|
اور ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا ماسوائے کہ اس کے لیے ایک معلوم لکھا ہوا(وقت) ہو
|
کافرین کے بارے میں
|
15:4
|
|
لَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابٍ١ؕ
|
اس کے سات دروازے ہیں
|
(جہنم)
|
15:44
|
|
١۫ وَ اِنْ اَسَاْتُمْ فَلَهَا١ؕ
|
، اور اگر تم بُرائی کرتے ہو، تو پھراُس کے لیے(بھی سزا) ہے
|
بنی اسرائیل
|
17:7
|
|
وَ مَنْ اَرَادَ الْاٰخِرَةَ وَ سَعٰى لَهَا سَعْیَهَا وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
اور جو (شخص) آخرت (کی زندگی) چاہتاہے اور اس (آخرت) کے لیے کوشش کرتا ہے اس (آخرت)کی کوشش سے، اور وہ مومن ہوتا ہے
|
دنیا اور آخرت
|
17:19
|
|
اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا
|
بے شک! ہم نے جو(کچھ) اس زمین پر ہے اس (زمین) کی خوبصورتی (کشش) بنایا ہے
|
لوگوں کی آزمائش کی جاے
|
18:7
|
|
فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِیًّا
|
پھر وہ(روح) اُس (مریمؑ) کے لیے ایک مکمل انسان (بشر)کی طرح ہو گئی
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:17
|
|
مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ
|
یہ کیا مورتیاں ہیں جو کہ تم اُن کے لئے نچھاور ہو؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:52
|
|
قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: ہم نے اپنے باپ دادا کو ان(مُورتیوں) کی عبادت کرتے ہوئے پایا
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:53
|
|
اَنۡتُمۡ لَهَا وٰرِدُوْنَ
|
. اُسی (جہنم) کی طرف تم وارد(داخل) ہوگے
|
قیامت کے دن
|
21:98
|
|
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ
|
اور کتنی ہی(بستیوں) میں سے ایک بستی، اُس کو میں مہلت دیتا رہا اور وہ ظالم(نافرمان) تھی پھر میں نے اُس کو پکڑ لیا،
|
تاریخی آیت
|
22:47
|
|
اُولٰٓئِكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ
|
یہی(لوگ) ہیں، وہ نیکیوں میں جلدی کرتے ہیں اور وہ اُن (نیکیوں) کے لئے سبقت لے جائیں گے
|
نیک لوگوں کے اوصاف
|
23:61
|
|
وَ لَهُمْ اَعْمَالٌ مِّنْ دُوْنِ ذٰلِكَ هُمْ لَهَا عٰمِلُوْنَ
|
اور اُن کے لئے اس کے سوا دوسرے کام ہیں وہ اُن (کاموں) کو کرتے ہیں؛
|
ایک اصول
|
23:63
|
|
اِذَا رَاَتْهُمْ مِّنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ سَمِعُوْا لَهَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیْرًا
|
جب وہ (آگ) اُن کو دور سے دیکھے گی، تو وہ (منکر قیامت) اُس (آگ)کا جوش اور گرجنا سنیں گے
|
ساعت کی جھٹلانے والے
|
25:12
|
|
فَظَلَّتْ اَعْنَاقُهُمْ لَهَا خٰضِعِیْنَ
|
پھر اُن کی گردنیں اُس (نشانی) کے سامنے (عاجزی سے) جھکی رہیں
|
آپﷺ کے بارے
|
26:4
|
|
قَالُوْا نَعْبُدُ اَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں پھر ہم اُن کے پکے عقیدت مند بھی ہیں
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:71
|
|
قَالَ هٰذِهٖ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَّ لَكُمْ شِرْبُ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۚ
|
اُس نے کہا: (دیکھو) یہ اونٹنی ہے. ایک مقررہ (جانے پہچانے)دن اس کے لیے (پانی) پینے کی باری اور تمہارے لیے (پانی) پینے کی باری ہے
|
قوم ثمود
|
26:155
|
|
وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا لَهَا مُنْذِرُوْنَ٥ۗۛۖ
|
اور نہیں ہم ہلاک کرتے کوئی بستی ماسوائے کہ اُس(بستی) کے لیے خبردار کرنے والے ہوتے ہیں
|
ایک اصول
|
26:208
|
|
وَ اُوْتِیَتْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّ لَهَا عَرْشٌ عَظِیْمٌ
|
، اور اُس کو ہر چیزسے نوازا گیا ہے، اور اُس کا ایک عظیم تخت ہے.
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:23
|
|
قَالَ نَكِّرُوْا لَهَا عَرْشَهَا
|
اُس (سلیمانؑ) نے کہا: اُس کے تخت کا روپ اُس کے لیے بدل دو
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:41
|
|
قِیْلَ لَهَا ادْخُلِی الصَّرْحَ١ۚ
|
اُس کو کہا گیا کہ محل (ہال)میں داخل ہو.
|
ملکہ سبا
|
27:44
|
|
وَّ جَعَلَ لَهَا رَوَاسِیَ وَ جَعَلَ بَیْنَ الْبَحْرَیْنِ حَاجِزًا١ؕ
|
اور اس(زمین) کے لیے مضبوط پہاڑ بنائے، اور دونوں سمندروں کے درمیان ایک رکاوٹ بنائی(بہتر نہیں؟
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:61
|
|
یُّضٰعَفْ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَیْنِ١ؕ
|
تو اُس کے لیے عذاب دوگناکر دیا جائے گاا
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
33:30
|
|
وَ تَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِهَاۤ اَجْرَهَا مَرَّتَیْنِ١ۙ وَ اَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِیْمًا
|
اور نیک عمل کرتی ہے، تو ہم اُس کو اس (عمل) کا دوگنا اجر دیں گے، اور ہم نے اُس کے لیے ایک عزت والا رزق تیار رکھا ہے
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:31
|
|
مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا١ۚ
|
اللہ لوگوں کے لیے جو رحمت سے کھول دیتا ہے تو پھر کوئی اُس (رحمت) کا روکنے والا نہیں
|
شان الہی
|
35:2
|
|
وَ الشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِؕ
|
اور سورج اپنے آرام کرنے کی جگہ لیے چلتا رہتا ہے. وہ ایک طاقت والے جاننے والے کی تقدیر (پیمائش) ہے
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:38
|
|
ا الشَّمْسُ یَنْۢبَغِیْ لَهَاۤ اَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ
|
سورج، اُس کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ چاند کو پکڑ لے
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:40
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ
|
کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے اُس میں سے جو ہمارے ہاتھوں نے کیا، پھر وہ اُن کے مالک ہیں
|
تمام لوگوں سے سوال
|
36:71
|
|
وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ
|
اوریہ (کافرین) بھی نہیں انتظار کر رہے ماسوائے ایک چیخ کا، اُس میں کوئی وقفہ نہ ہو گا (یعنی دوسری نہیں ہو گی)
|
کافرین کے متعلق
|
38:15
|
|
فَقَالَ لَهَا وَ لِلْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا١ؕ
|
اور اس (آسمان) کو اور زمین کو کہا: کہ تم دونوں (معرضِ وجود میں)آؤ، خوشی سے یا ناخوشی سے
|
سامان کی تخلیق
|
41:11
|
|
اَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَ زَیَّنّٰهَا وَ مَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ
|
کیا وہ اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھتے، کہ کسطرح ہم نے اس کو بنایا ہے اور اس کو خوبصورت بھی کیا، اور اس میں کوئی داڑ (خلل) نہیں ہے؟
|
(کافرین) سے سوال
|
50:6
|
|
وَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌۙ
|
اور اُونچی کھجوریں جن کی گھچے دار شاخیں (پھل)
|
شان باری تعالی۔بارش کے پانی سے
|
50:10
|
|
لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌؕ
|
اللہ کے سواکوئی بھی اُس کا ظاہر (دور)کرنے والا نہیں ہے
|
آنے والی چیز
|
53:58
|
|
اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّ هِیَ تَفُوْرُۙ
|
جب وہ اُس (جہنم) میں ڈالے جائیں گے تو وہ اس کا دھاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہو گی
|
اللہ سے کفر کرنے والے
|
67:7
|
|
وَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ
|
اور انسان کہے گا: کہ اس کو کیا ہو گیا ہے؟
|
قیامت کی ابتدا
|
99:3
|
|
بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ
|
کیوں کہ آپﷺ کے رب نے اُس کو وحی کی ہے۔
|
قیامت کی ابتدا
|
99:5
|