اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-10 ایت نمبر

وَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌۙ
آسان اُردو اور اُونچی کھجوریں جن کی گھچے دار شاخیں (پھل)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کھجور کے اونچے اونچے درخت جن میں تہہ بر تہہ خوشے ہوتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں
احمد رضا خان اور کھجور کے لمبے درخت جن کا پکا گابھا،
احمد علی او رلمبی لمبی کھجوریں جن کے خوشے تہہ بہ تہہ ہیں
فتح جالندھری اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے
طاہر القادری اور لمبی لمبی کھجوریں جن کے خوشے تہ بہ تہ ہوتے ہیں،
علامہ جوادی اور لمبی لمبی کھجوریں اُگائی ہیں جن کے بور آپس میں گتھے ہوئے ہیں
ایم جوناگڑھی اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں
حسین نجفی اور کھجور کے بلند وبالا درخت جن میں تہہ بہ تہہ خوشے لگتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And tall date-palms laden with clusters ranged.
M.M.Pickthall: And lofty date-palms with ranged clusters,
Saheeh International: And lofty palm trees having fruit arranged in layers -
Shakir: And the tall palm-trees having spadices closely set one above another,
Yusuf Ali: And tall (and stately) palm-trees, with shoots of fruit-stalks, piled one over another;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے