اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَلشَّیْطٰنُ یَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَ یَاْمُرُكُمْ بِالْفَحْشَآءِ١ۚ شیطان تمہیں غریبی( اور فاقوں) کا وعدہ کرتا ہے اور تمہیں فحاشی(بُری چیزوں) کا حکم دیتا ہے خرچ کرنے کے بارے 2:268
اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا هِیَ١ۚ وَ اِنْ تُخْفُوْهَا وَ تُؤْتُوْهَا الْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ اگر تم صدقات ظاہر کرتے ہوتو پھریہ اچھا ہی ہے، اور اگر تم ان کو خفیہ رکھو اور اُن (صدقات) کو غریبوں کو دو، تو پھر یہ تمہارے لیے بہت ہی اچھا ہے صدقات کے بارے 2:271
لِلْفُقَرَآءِ الَّذِیْنَ اُحْصِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ ضَرْبًا فِی الْاَرْضِ فقیروں(غریبوں )کے لیے ہے جو اﷲ کی راہ میں مجبور ہیں، وہ( روزگار کے لیے) زمین میں سفر کرنے کا اختیار نہیں صدقات کے بارے 2:273
لَقَدْ سَمِعَ اللّٰهُ قَوْلَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ فَقِیْرٌ وَّ نَحْنُ اَغْنِیَآءُ١ۘ واقعی! اللہ نے سن لیا کہنا اُن لوگوں کا جنہوں نے کہا: بےشک! اللہ فقیر ہے اور ہم غنی (امیر) ہیں منفرد ایت 3:181
وَ مَنْ كَانَ فَقِیْرًا فَلْیَاْكُلْ بِالْمَعْرُوْفِ اور جو (سرپرست) غریب ہو پھر وہ دستور سے (کچھ مال سرپرستی کرنے کی وجہ سے) کھالے محکم ایت 4:6
اِنْ یَّكُنْ غَنِیًّا اَوْ فَقِیْرًا فَاللّٰهُ اَوْلٰى بِهِمَا١۫ اگر ایک امیر یا ایک غریب (کا معاملہ) ہوپھر اللہ تو دونوں (غنی و فقیر) کے نزدیک (برابر) ہے منفرد آیت انصاف کے بارے 2:135
فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِیْرَ٘ پھر اُن میں سے کھاؤ اور بھوکے غریب کو بھی کھلاؤ ابراہیمؑ اور بیت اللہ 22:28
اِنْ یَّكُوْنُوْا فُقَرَآءَ یُغْنِهِمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اگر وہ غریب ہوئے تو اللہ اُن کو اپنے فضل سے غنی کر دے گا. نکاح کا حکم 24:32
فَقَالَ رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ پھر اُس نے کہا: میرے رب! بے شک جو تُومیری طرف اچھی چیز سے نازل کرے میں ضرورتمند ہوں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:24
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ اِلَى اللّٰهِ١ۚ اے لوگو! تم(سب) اللہ کے سامنے محتاج (فقیر) ہو منفرد آیت 35:15
وَ اللّٰهُ الْغَنِیُّ وَ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ١ۚ . اور اللہ تو غنی ہے، اور تم ہی غریب (فقیر) ہو. ایمان والوں کو حکم 47:38
لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِیْنَ الَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اَمْوَالِهِمْ غریب مہاجرین کے لئے ہے جن کو اُن کے گھروں اور اُن کے مالوں سے نکال دیا گیا (یہ مال غنیمت) 59:8
تَظُنُّ اَنْ یُّفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌؕ خیال کریں گے کہ اُن سے کوئی بڑی آفت کچھ کرے گی قیامت کے دن 75:25