اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-25 ایت نمبر

تَظُنُّ اَنْ یُّفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌؕ
آسان اُردو خیال کریں گے کہ اُن سے کوئی بڑی آفت کچھ کرے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ وہ معاملہ ہوگا جو کمر توڑ دینے والا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہے
احمد رضا خان سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ وہ کی جائے گی جو کمر کو توڑ دے
احمد علی خیال کر رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والی سختی کی جائے گی
فتح جالندھری خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے
طاہر القادری یہ گمان کرتے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ ایسی سختی کی جائے گی جو اُن کی کمر توڑ دے گی،
علامہ جوادی جنہیں یہ خیال ہوگا کہ کب کمر توڑ مصیبت وارد ہوجائے
ایم جوناگڑھی سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ کیا جائے گا
حسین نجفی وہ سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا سلوک کیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Imagining that there will befall them a waiste-breaking calomity.
M.M.Pickthall: Thou wilt know that some great disaster is about to fall on them.
Saheeh International: Expecting that there will be done to them [something] backbreaking.
Shakir: Knowing that there will be made to befall them some great calamity.
Yusuf Ali: In the thought that some back-breaking calamity was about to be inflicted on them;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
قیامت کے دن