اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-24 ایت نمبر

وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌۙ
آسان اُردو اور اُس دن (کچھ دوسرے)چہرے اداس (غمزدہ) ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بہت سے چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور کچھ چہرے اداس ہوں گے
احمد رضا خان اور کچھ منہ اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے
احمد علی اور کتنے چہرے اس دن اداس ہو ں گے
فتح جالندھری اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
طاہر القادری اور کتنے ہی چہرے اُس دن بگڑی ہوئی حالت میں (مایوس اور سیاہ) ہوں گے،
علامہ جوادی اور بعض چہرے افسردہ ہوں گے
ایم جوناگڑھی اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے
حسین نجفی اور کئی چہرے اس دن بےرونق ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And countenances on that Day shall be scowling.
M.M.Pickthall: And that day will other faces be despondent,
Saheeh International: And [some] faces, that Day, will be contorted,
Shakir: And (other) faces on that day shall be gloomy,
Yusuf Ali: And some faces, that Day, will be sad and dismal,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
قیامت کے دن