اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-23 ایت نمبر

اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌۚ
آسان اُردو اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اپنے پروردگار کی طرف دیکھ رہے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہونگے
احمد رضا خان اپنے رب کا دیکھتے
احمد علی اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے
فتح جالندھری اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے
طاہر القادری اور (بلا حجاب) اپنے رب (کے حسن و جمال) کو تک رہے ہوں گے،
علامہ جوادی اپنے پروردگار کی نعمتوں پر نظر رکھے ہوئے ہوں گے
ایم جوناگڑھی اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے
حسین نجفی اپنے پروردگار کی نعمت (و رحمت) کو دیکھ رہے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Looking toward their Lord.
M.M.Pickthall: Looking toward their Lord;
Saheeh International: Looking at their Lord.
Shakir: Looking to their Lord.
Yusuf Ali: Looking towards their Lord;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
قیامت کے دن