اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَلَا يَرۡهَقُ وُجُوۡهَهُمۡ قَتَرٌ وَّلَا ذِلَّـةٌ ‌ ؕ اور اُن کے چہروں کو نہ سیاہی اور نہ ہی ذلت لگے گی ایک اصول 10:26
ۙ وَتَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّـةٌ  ؛اور ذلت اُن (ایسے لوگوں)پر چھا جاتی ہے برائی کرنے والے 10:27
وَ لَا تُرْهِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا اور نہ ہی آپ میرے معاملے سے مجھ پر سختی کریں موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:73
فَخَشِیْنَاۤ اَنْ یُّرْهِقَهُمَا طُغْیَانًا وَّ كُفْرًاۚ . پس ہمیں ڈر لگا کہ وہ (لڑکا) سرکشی اور کفر کی اُن (والدین) پر زیادتی نہ کر دے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:80
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ان (مشرکوں) کی آنکھیں (ندامت سے) جھکی ہوئی ہوں گی،ذلت اُن پر چھائی ہو گی. مجرمین قیامت کے دن 68:43
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ۠ ان کی آنکھیں جھکی ہوئی گی اور ذلت ان پر ہو گی: یہی دن ہے جس کا اُن سے وعدہ کیا جا تا تھا یوم الخروج 70:44
یَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْهُمْ رَهَقًاۙ وہ جنوں میں سے مردوں کی پناہ مانگا کرتے تھے، پھر وہ (انسان) ان(جنوں) کی سرکشی کو مزید بڑھاتے تھے جنات اور قرآن 72:6
١ؕ فَمَنْ یُّؤْمِنْۢ بِرَبِّهٖ فَلَا یَخَافُ بَخْسًا وَّ لَا رَهَقًاۙ ، پھرجو کوئی اپنے رب پر ایمان رکھتا ہے،تو پھر اُس کو نہ نقصان کا اور نہ ہی ظلم کا خوف ہوتا ہے جنات اور قرآن 72:13
سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًاؕ اُس کو میں ایک خوفناک عذاب پر چڑھاؤں گا انسان کو 74:17
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ سیاہی ان پر چھائی ہو گی قیامت کی ابتدا 80:41