اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-12 ایت نمبر

وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ
آسان اُردو اور اُس(جزا کے دن) کوکوئی نہیں جھٹلاتا ہے ماسوائے ہر کوئی حدوں سے بڑھنے والے گناہ گار (مجرم) کے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس دن کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے گزرا ہوا گنہگار ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے
احمد رضا خان اور اسے نہ جھٹلائے گا مگر ہر سرکش
احمد علی اور اس کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے بڑھا ہوا گناہگار ہے
فتح جالندھری اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
طاہر القادری اور اسے کوئی نہیں جھٹلاتا سوائے ہر اس شخص کے جو سرکش و گنہگار ہے،
علامہ جوادی اور اس کا انکار صرف وہی کرتے ہیں جو حد سے گزر جانے والے گنہگار ہیں
ایم جوناگڑھی اسے صرف وہی جھٹلاتا ہےجو حد سے آگے نکل جانے واﻻ (اور) گناه گار ہوتا ہے
حسین نجفی اور اس دن کو نہیں جھٹلاتا مگر وہ شخص جو حد سے گزر نے والا (اور) گنہگار ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And none belieth it save each trespasser, sinner.
M.M.Pickthall: Which none denieth save each criminal transgressor,
Saheeh International: And none deny it except every sinful transgressor.
Shakir: And none gives the lie to it but every exceeder of limits, sinful one
Yusuf Ali: And none can deny it but the Transgressor beyond bounds the Sinner!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے