اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-11 ایت نمبر

الَّذِیْنَ یُكَذِّبُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِؕ
آسان اُردو جو جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو جزاء و سزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
احمد رضا خان جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
احمد علی وہ جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
فتح جالندھری (یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
طاہر القادری جو لوگ روزِ جزا کو جھٹلاتے ہیں،
علامہ جوادی جو لوگ روز جزا کا انکار کرتے ہیں
ایم جوناگڑھی جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے
حسین نجفی جو جزا و سزا کے دن (قیامت) کو جھٹلاتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Those who belie the Day of Requital.
M.M.Pickthall: Those who deny the Day of Judgment
Saheeh International: Who deny the Day of Recompense.
Shakir: Who give the lie to the day of judgment.
Yusuf Ali: Those that deny the Day of Judgment.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے