اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-10 ایت نمبر

وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
آسان اُردو افسوس ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن بڑی خرابی ہوگی حق کو جھٹلانے والوں کی۔
ابو الاعلی مودودی تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
احمد رضا خان اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے،
احمد علی اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہے
فتح جالندھری اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
طاہر القادری اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہوگی،
علامہ جوادی آج کے دن ان جھٹلانے والوں کے لئے بربادی ہے
ایم جوناگڑھی اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے
حسین نجفی بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کیلئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Woe on that Day unto the belviers-
M.M.Pickthall: Woe unto the repudiators on that day!
Saheeh International: Woe, that Day, to the deniers,
Shakir: Woe on that day to the rejecters,
Yusuf Ali: Woe, that Day, to those that deny-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن