Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-9 ایت نمبر
| كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌؕ |
| آسان اُردو | لکھی ہوئی ایک کتاب ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایک کتاب ہے لکھی ہوئی |
| احمد رضا خان | وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے |
| احمد علی | ایک دفتر ہے جس میں لکھا جاتا ہے |
| فتح جالندھری | ایک دفتر ہے لکھا ہوا |
| طاہر القادری | (یہ قید خانۂ دوزخ میں اس بڑے دیوان کے اندر) لکھی ہوئی (ایک) کتاب ہے (جس میں ہر جہنمی کا نام اور اس کے اعمال درج ہیں)، |
| علامہ جوادی | ایک لکھا ہوا دفتر ہے |
| ایم جوناگڑھی | (یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے |
| حسین نجفی | یہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے (جس میں بدکاروں کے عمل درج ہیں)۔ |
| M.Daryabadi: | A record of misdeeds written. |
| M.M.Pickthall: | A written record. |
| Saheeh International: | It is [their destination recorded in] a register inscribed. |
| Shakir: | It is a written book. |
| Yusuf Ali: | (There is) a Register (fully) inscribed. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے