Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-8 ایت نمبر
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا سِجِّیْنٌؕ |
| آسان اُردو | اور آپﷺ کو کیا خبر ہے کہ سجین کیا ہے!۔۔۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تمہیں کیا معلوم کہ سجین (میں رکھا ہوا اعمال نامہ) کیا چیز ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے؟ |
| احمد رضا خان | اور تو کیا جانے سجین کیسی ہے |
| احمد علی | اور آپ کو کیا خبر کہ سجین کیا ہے |
| فتح جالندھری | اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟ |
| طاہر القادری | اور آپ نے کیا جانا کہ سجین کیا ہے، |
| علامہ جوادی | اور تم کیا جو کہ سجین کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | تجھے کیا معلوم سِجِّينٌ کیا ہے؟ |
| حسین نجفی | تمہیں کیا معلوم کہ سِجِّین کیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | And what will make thee know whatsoever the record in Sijjin is? |
| M.M.Pickthall: | Ah! what will convey unto thee what Sijjin is! - |
| Saheeh International: | And what can make you know what is sijjeen? |
| Shakir: | And what will make you know what the Sijjin is? |
| Yusuf Ali: | And what will explain to thee what Sijjin is? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حساب و کتاب