اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
طُغْیَانِهِمْ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ اور اُن کو اُن کی سرکشی(بغاوت، نافرمانی) میں مہلت دیتا ہے (کہ)وہ اندھے بھٹکتے رہیں منافقین کے بارے 2:15
:
:
فَمَنْ یَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰہ پھر جو کوئی جھوٹے معبودوں(طاغوتوں) سے انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے محکم آیت کا حصہ 2:256
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْلِیٰٓئُهُمُ الطَّاغُوْتُ١ۙ یُخْرِجُوْنَهُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ١ؕ اور جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں اُن کے دوست جھوٹے معبود(طاغوت) ہیں وہ اُن کو روشنی سے نکال کر تاریکی(ظلمت) کی طرف لے جاتے ہیں کفر کرنے والے 2:257
یُؤْمِنُوْنَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوْتِ وہ بتوں اور طاغوتوں (جھوٹے خداﺅں) پر ایمان رکھتے ہیں اہل کتاب 4:51
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَحَاكَمُوْۤا اِلَى الطَّاغُوْتِ (لیکن ) وہ چاہتے ہیں کہ (معاملات کا) فیصلہ طاغوت (شیطان) کی طرف سے کروائیں منفرد آیت 4:60
١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ الطَّاغُوْتِ اور وہ(لوگ) جو کفر کرتے ہیں وہ طاغوتوں (جھوٹے خداﺅں) کی راہ میں لڑتے ہیں اللہ کی راہ میں لڑائی 4:76
وَ جَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَ الْخَنَازِیْرَ وَ عَبَدَ الطَّاغُوْتَ١ؕ ، اوراُن میں( جن کو) اُس (اللہ) نے بندر اور سور بنا دیا، اور طاغوت (شیطان)کی بندگی(عبادت) کرنے والے اہل کتاب 5:60
مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ طُغْیَانًا وَّ كُفْرًا اکثر کی سرکشی اور کفربڑھا دے گاجو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب (کی طرف) سے (قرآن) نازل کیا گیا ہے ، یہودیوں کے خیالات 5:64
طُغْیَانًا وَّ كُفْرًا١ۚ اکثر کی سرکشی اور کفربڑھا دے گا اہل کتاب کو کتب الہی کی اہمیت 5:68
وَّ نَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ اور ہم اُن کو اُن کی سرکشی میں اندھا کر کے چھوڑ دیں گے قرآن کے بارے 6:110
وَ یَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ اور وہ اُنکو اُن کی سرکشی میں اندھا کر کے چھوڑ دیتا ہے (گمراہوں، یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں) 2:186
فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ ں اُن کی سرکشی میں اندھا چھوڑ دیتے ہیں ایک اصول 10:11
وَ مَنْ تَابَ مَعَكَ وَ لَا تَطْغَوْا١ؕ ا ور جو( لوگ) آپؐ کے ساتھ (ﷲکی طرف) توبہ کرتے ہیں( وہ بھی قائم رہیں) ، اور حد سے نہ بڑھو آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:112
وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ١ۚ اور جھوٹے معبودوں (طاغوتوں) سے بچو. ایک اصول 16:36
وَ نُخَوِّفُهُمْ فَمَا یَزِیْدُهُمْ اِلَّا طُغْیَانًا كَبِیْرًا۠ اورہم تو اُن کو خوف دلاتے ہیں، پھر یہ (ڈرانا) ان کو اضافہ نہیں دیتا ماسوائے بڑی سرکشی کے خواب نبویﷺ 17:60
فَخَشِیْنَاۤ اَنْ یُّرْهِقَهُمَا طُغْیَانًا وَّ كُفْرًاۚ . پس ہمیں ڈر لگا کہ وہ (لڑکا) سرکشی اور کفر کی اُن (والدین) پر زیادتی نہ کر دے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:80
اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى تُو، (اے موسی ؑ) فرعون کی طرف جا! بے شک! وہ بہت سرکش (باغی) ہے موسیؑ کے بارے 20:24
اِذْهَبَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰىۚۖ تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ. بے شک! وہ بہت باغی ہے موسیؑ کے بارے 20:43
قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَاۤ اَوْ اَنْ یَّطْغٰى اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! بے شک! ہمیں ڈر ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے یا کہ وہ حد سے بڑھ جائے موسیؑ کے بارے 20:45
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤجو(رزق) ہم نے تمہیں دیا ہے اور اس (کھانے پینے کے معاملے) میں سرکشی نہ کرنا بنی اسرائیل کو 20:81
لَّلَجُّوْا فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ ، پھر بھی وہ اپنی سرکشی میں اندھوں کی طرح ہی بھٹکیں گے آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم 23:75
وَ مَا كَانَ لَنَا عَلَیْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ١ۚ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِیْنَ ہمارے لیے تو تم پر کوئی اختیار نہیں تھا، نہیں تم تو (خود ہی)باغی تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:30
هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ یہ (ایسا ہی) ہے! اور بے شک! سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے واقعی بُرا ٹھکانا ہو گا سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:55
وَ الَّذِیْنَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوْتَ اَنْ یَّعْبُدُوْهَا اورجو لوگ جھوٹے معبودوں (طاغوتوں) سے اجتناب (پرہیز) کرتے ہیں کہ کہیں وہ اُن کی عبادت کر لیں ایک اصول 39:17
قَالَ قَرِیْنُهٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیْتُهٗ وَ لٰكِنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ اُس کا (شیطان)ساتھی کہتا ہے: ہمارے رب! میں نے تو اُس کو (تیرا) باغی نہیں بنایا تھا، لیکن وہ(خود ہی) دور کی گمراہی میں تھا قیامت 50:27
اَتَوَاصَوْا بِهٖ١ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ کیا وہ اس (یعنی ایسا کہنے کی ہی) کی وصیت کرتے رہے ہیں؟ نہیں، وہ حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہیں (یعنی سب رسولوں کو یہی کہا گیا کہ پاگل ہیں) 51:53
اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ کیا اُن کی عقلیں اُن کو یہ(ایسا)حکم دیتی ہیں، یا کہ وہ ایک باغی(حدوں سے بڑھنے والے) لوگ ہیں؟ آپﷺ کے متعلق 52:32
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَ مَا طَغٰى آنکھ دوسری طرف نہ مڑی اور نہ ہی حد سے بڑھی سدرۃ المنتہی 53:17
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ اور نوحؑ کی قوم کو بھی اس سے پہلے، بے شک! وہ بہت ہی ظالم (نافرمان) اور بہت ہی باغی تھے؛ رب کریم کی شان 53:52
اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ کہ کہیں تم ترازو میں سر کشی نہ کرو (یعنی مال لینے دینے میں فراڈ نہ کرو) 55:8
قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا طٰغِیْنَ اُنہوں نے کہا: ہمارے لئے افسوس ہے! بے شک! ہم سرکش تھے باغات والوں کی مثال 68:31
فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ پھرجہاں تک ثمود وکا تعلق ہے پس وہ آسمانی بجلی (گرج) سے ہلاک کر دئیے گئے تاریخی آیت 69:5
اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنٰكُمْ فِی الْجَارِیَةِۙ بے شک! جب پانی کا (طوفان) چڑھ گیا، تو ہم نے تمہیں ایک کشتی میں سوار کروا دیا طوفان نوحؑ 69:11
لِّلطَّاغِیْنَ مَاٰبًاۙ (جو) سرکشوں کے لیے ایک ٹھکانہ ہے یوم الفصل 78:22
اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى٘ۖ (یہ کہتے ہوئے) تُو فرعون کی طرف جا۔۔۔ بے شک! وہ سرکش ہو رہا ہے۔۔۔ موسی ؑ کی کہانی 79:17
فَاَمَّا مَنْ طَغٰىۙ پھر جس نے تو (اللہ کے احکامات سے) سرکشی کی ہو گی قیامت 79:37
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰهَا۪ۤۙ ثمود (قبیلے) نے (سچائی کو) اپنے باغیانہ غرور سے جھٹلایا تاریخی آیت 91:11
كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤىۙ نہیں، بےشک انسان واقعی باغی(سرکش) ہے انسان کی فطرت 96:6