اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-53 ایت نمبر

اَتَوَاصَوْا بِهٖ١ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ
آسان اُردو کیا وہ اس (یعنی ایسا کہنے کی ہی) کی وصیت کرتے رہے ہیں؟ نہیں، وہ حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا یہ ایک دوسرے کو اس بات کی وصیت کرتے چلے آئے ہیں ؟ نہیں، بلکہ یہ سرکش لوگ ہیں۔
ابو الاعلی مودودی کیا اِن سب نے آپس میں اِس پر کوئی سمجھوتہ کر لیا ہے؟ نہیں، بکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں
احمد رضا خان کیا آپس میں ایک دوسرے کو یہ بات کہہ مرے ہیں بلکہ وہ سرکش لوگ ہیں
احمد علی کیا ایک دوسرے سے یہی کہ مرے تھے نہیں بلکہ وہ خود ہی سرکش ہیں
فتح جالندھری کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں
طاہر القادری کیا وہ لوگ ایک دوسرے کواس بات کی وصیت کرتے رہے؟ بلکہ وہ (سب) سرکش و باغی لوگ تھے،
علامہ جوادی کیا انہوں نے ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کی ہے - نہیں بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں
ایم جوناگڑھی کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں
حسین نجفی اور کیا یہ ایک دوسرے کو اس بات کی وصیت کرتے آرہے ہیں؟ (نہیں) بلکہ یہ لوگ سرکش ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Have they bequeathed its Unto each other! Nay! they are a people contumacious.
M.M.Pickthall: Have they handed down (the saying) as an heirloom one unto another? Nay, but they are froward folk.
Saheeh International: Did they suggest it to them? Rather, they [themselves] are a transgressing people.
Shakir: Have they charged each other with this? Nay! they are an inordinate people.
Yusuf Ali: Is this the legacy they have transmitted, one to another? Nay, they are themselves a people transgressing beyond bounds!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے