Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-43 ایت نمبر
| اِذْهَبَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰىۚۖ |
| آسان اُردو | تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ. بے شک! وہ بہت باغی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | دونوں فرعون کے پاس جاؤ، وہ حد سے آگے نکل چکا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جاؤ تم دونوں فرعون کے پاس کہ وہ سرکش ہو گیا ہے |
| احمد رضا خان | دونوں فرعون کے پاس جاؤ بیشک اس نے سر اٹھایا، |
| احمد علی | فرعون کے پاس جاؤ بے شک وہ سرکش ہو گیا ہے |
| فتح جالندھری | دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے |
| طاہر القادری | تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ بیشک وہ سرکشی میں حد سے گزر چکا ہے، |
| علامہ جوادی | تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ کہ وہ سرکش ہوگیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے |
| حسین نجفی | تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ کہ وہ سرکش ہوگیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Go ye twain unto Fir'awn, verily he hath waxen exorbitant, |
| M.M.Pickthall: | Go, both of you, unto Pharaoh. Lo! he hath transgressed (the bounds). |
| Saheeh International: | Go, both of you, to Pharaoh. Indeed, he has transgressed. |
| Shakir: | Go both to Firon, surely he has become inordinate; |
| Yusuf Ali: | "Go, both of you, to Pharaoh, for he has indeed transgressed all bounds; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی