اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-11 ایت نمبر

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰهَا۪ۤۙ
آسان اُردو ثمود (قبیلے) نے (سچائی کو) اپنے باغیانہ غرور سے جھٹلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قوم ثمود نے اپنی سرکشی سے (پیغمبر کو) جھٹلایا۔
ابو الاعلی مودودی ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر جھٹلایا
احمد رضا خان ثمود نے اپنی سرکشی سے جھٹلایا
احمد علی ثمود نے اپنی سرکشی سے (صالح کو) جھٹلایا تھا
فتح جالندھری (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا
طاہر القادری ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث (اپنے پیغمبر صالح علیہ السلام کو) جھٹلایا،
علامہ جوادی ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر رسول کی تذکیب کی
ایم جوناگڑھی (قوم) ﺛمود نے اپنی سرکشی کے باعﺚ جھٹلایا
حسین نجفی قومِ ثمود نے اپنی سرکشی کی وجہ سے (اپنے پیغمبر(ص) کو) جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Thamud belied in their exorbitance.
M.M.Pickthall: (The tribe of) Thamud denied (the truth) in their rebellious pride.
Saheeh International: Thamud denied [their prophet] by reason of their transgression,
Shakir: Samood gave the lie (to the truth) in their inordinacy,
Yusuf Ali: The Thamud (people) rejected (their prophet) through their inordinate wrong-doing,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے