Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sun-91 سورت الشمس ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰهَاؕ |
| آسان اُردو | اور وہ واقعی ناکام ہے جو اس (نفس) کو خراب کر لیتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور نامراد وہ ہوگا جو اس کو (گناہ میں) دھنسا دے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا |
| احمد رضا خان | اور نامراد ہوا جس نے اسے معصیت میں چھپایا، |
| احمد علی | اوربے شک وہ غارت ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا |
| فتح جالندھری | اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا |
| طاہر القادری | اور بیشک وہ شخص نامراد ہوگیا جس نے اسے (گناہوں میں) ملوث کر لیا (اور نیکی کو دبا دیا)، |
| علامہ جوادی | اور وہ نامراد ہوگیا جس نے اسے آلودہ کردیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا |
| حسین نجفی | اور وہ شخص نامراد ہوا جس نے (گناہ سے آلودہ کر کے) اسے دبا دیا۔ |
| M.Daryabadi: | And miserable is he who hath buried it. |
| M.M.Pickthall: | And he is indeed a failure who stunteth it. |
| Saheeh International: | And he has failed who instills it [with corruption]. |
| Shakir: | And he will indeed fail who corrupts it. |
| Yusuf Ali: | And he fails that corrupts it! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے