اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-9 ایت نمبر

قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰهَا۪ۙ
آسان اُردو وہ واقعی کامیاب ہے جس نے اس (نفس) کو پاکیزہ رکھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی فلاح اسے ملے گی جو اس نفس کو پاکیزہ بنائے۔
ابو الاعلی مودودی یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا
احمد رضا خان بیشک مراد کو پہنچایا جس نے اسے ستھرا کیا
احمد علی بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنی روح کو پاک کر لیا
فتح جالندھری کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
طاہر القادری بیشک وہ شخص فلاح پا گیا جس نے اس (نفس) کو (رذائل سے) پاک کر لیا (اور اس میں نیکی کی نشو و نما کی)،
علامہ جوادی بے شک وہ کامیاب ہوگیا جس نے نفس کو پاکیزہ بنالیا
ایم جوناگڑھی جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا
حسین نجفی بےشک وہ شخص فلاح پاگیا جس نے اس (نفس) کا تزکیہ کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Surely blissful is he who hath cleansed, it,
M.M.Pickthall: He is indeed successful who causeth it to grow,
Saheeh International: He has succeeded who purifies it,
Shakir: He will indeed be successful who purifies it,
Yusuf Ali: Truly he succeeds that purifies it,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے