اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-12 ایت نمبر

اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰهَا۪ۙ
آسان اُردو جب اُن کا سب سے بڑا بدبخت اُٹھ کھڑا ہوا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جب ان کا سب سے سنگدل شخص اٹھ کھڑا ہوا۔
ابو الاعلی مودودی جب اُس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا
احمد رضا خان جبکہ اس کا سب سے بدبخت اٹھ کھڑا ہوا،
احمد علی جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا
فتح جالندھری جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
طاہر القادری جبکہ ان میں سے ایک بڑا بد بخت اٹھا،
علامہ جوادی جب ان کا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا
ایم جوناگڑھی جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا
حسین نجفی جب ان کا سب سے زیادہ بدبخت (آدمی) اٹھ کھڑا ہوا۔
=========================================
M.Daryabadi: What time the greatest wretch of them rose up.
M.M.Pickthall: When the basest of them broke forth
Saheeh International: When the most wretched of them was sent forth.
Shakir: When the most unfortunate of them broke forth with
Yusuf Ali: Behold, the most wicked man among them was deputed (for impiety).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے