Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹     Small Kindness-107 سورت الماعون      ›Ayah No-6 ایت نمبر
| الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ |
| آسان اُردو | جو، وہ (نمازوں میں) دکھاوا ہی کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو دکھاوا کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو ریا کاری کرتے ہیں |
| احمد رضا خان | وہ جو دکھاوا کرتے ہیں |
| احمد علی | جو دکھلاوا کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | جو ریا کاری کرتے ہیں |
| طاہر القادری | وہ لوگ (عبادت میں) دکھلاوا کرتے ہیں (کیونکہ وہ خالق کی رسمی بندگی بجا لاتے ہیں اور پسی ہوئی مخلوق سے بے پرواہی برت رہے ہیں)، |
| علامہ جوادی | دکھانے کے لئے عمل کرتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جو ریاکاری کرتے ہیں |
| حسین نجفی | جو ریاکاری کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | They who would be seen, |
| M.M.Pickthall: | Who would be seen (at worship) |
| Saheeh International: | Those who make show [of their deeds] |
| Shakir: | Who do (good) to be seen, |
| Yusuf Ali: | Those who (want but) to be seen (of men), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے لیے ہے
جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔