Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹     Small Kindness-107 سورت الماعون      ›Ayah No-5 ایت نمبر
| الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ |
| آسان اُردو | جو، وہ اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں |
| احمد رضا خان | جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں |
| احمد علی | جو اپنی نماز سے غافل ہیں |
| فتح جالندھری | جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں |
| طاہر القادری | جو اپنی نماز (کی روح) سے بے خبر ہیں (یعنی انہیں محض حقوق اﷲ یاد ہیں حقوق العباد بھلا بیٹھے ہیں)، |
| علامہ جوادی | جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جو اپنی نماز سے غافل ہیں |
| حسین نجفی | جو اپنی نماز (کی ادائیگی) میں غفلت برتتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | As are of their prayer careless. |
| M.M.Pickthall: | Who are heedless of their prayer; |
| Saheeh International: | [But] who are heedless of their prayer - |
| Shakir: | Who are unmindful of their prayers, |
| Yusuf Ali: | Who are neglectful of their prayers, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے
لیے ہے جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔